?️
سچ خبریں:روس کی سرکاری نیوز ایجنسی راشا ٹوڈے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جھڑپوں کے آغاز کے بعد سے اب تک امریکی فوج کے MQ-9 Reaper ڈرون کے 30 طیارے تباہ یا ناقابل استعمال ہو چکے ہیں، جو جنگ سے قبل امریکی ریپر ڈرون کے کل بیڑے کا تقریباً پانچواں حصہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق، ان ڈرون طیاروں کی کل مالیت تقریباً ایک بلین ڈالر ہے۔ راشا ٹوڈے نے مزید بتایا کہ ان میں سے زیادہ تر ڈرون ایران کے فضائی دفاعی نظام کی فائرنگ سے تباہ یا شدید طور پر نقصان پہنچائے گئے ہیں۔ MQ-9 Reaper ڈرون جاسوسی اور حملے دونوں طرح کے مشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ ان میں سے ہر ایک ڈرون کی قیمت 30 ملین ڈالر سے زائد ہے۔
راشا ٹوڈے کے مطابق، پینٹاگون کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف برائے منصوبے و پروگرام، جنرل ڈیوڈ ٹیبور نے بتایا کہ امریکی فضائیہ کے ریپر ڈرون کا موجودہ بیڑا کم ہو کر تقریباً 135 رہ گیا ہے، جو فضائیہ کے لیے مقرر کردہ کم از کم تعداد 189 سے نمایاں طور پر کم ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسٹولٹن برگ نے نیٹو میں شامل ہونے کے لیے یوکرین کی اہم شرط کا انکشاف کیا
?️ 19 فروری 2023اگرچہ کیف خود کو شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے کی تنظیم کا
فروری
کراچی: ایرانی صدر اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، دو طرفہ اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال
?️ 24 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی گزشتہ روز کراچی کے
اپریل
بھارت میں کورونا وائرس کی شدت کے پیش نظر جو بائیڈن نے بھارت کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا
?️ 30 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) بھارت میں کورونا وائرس کی شدت کے پیش نظر امریکی
اپریل
گرین لینڈ پر حملہ نیٹو کے ساتھ امریکہ کی جنگ ہو گی: امریکی کانگریس رکن
?️ 19 جنوری 2026سچ خبریں:امریکی کانگریس رکن مایکل مک کال نے خبردار کیا کہ اگر
جنوری
حزب اللہ کے راکٹ لانچرز اور ڈرون تل ابیب کے لئے ایک ڈراؤنا خواب
?️ 21 فروری 2022سچ خبریں: لبنان میں حزب اللہ کے میزائلوں کا خوف صہیونیوں کا
فروری
امریکا نے فلسطینیوں کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی پالیسیوں پر شدید تنقید کردی
?️ 2 اگست 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا نے فلسطینیوں کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی پالیسیوں
اگست
عمران خان سے ن لیگ گھبراتی ہے
?️ 4 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان
جنوری
دمشق کے قریب امریکی فوجی اڈہ بنانے کی منصوبہ بندی
?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں:شامی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ دمشق کے قریب
دسمبر