ایرانی پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں: صہیونی ماہر

صہیونی ماہر

?️

سچ خبریں: صہیونی حکومت کے ایک ماہرِ امورِ ایران نے ریڈیو انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ ایرانیوں نے آبنائے ہرمز پر سے کنٹرول ہرگز ختم نہیں کیا، اور نہ ہی وہ اس سلسلے میں کسی درمیانی حل پر رضامندی ظاہر کریں گے۔
راز زیمیت، جو صہیونی حکومت کے سکیورٹی ریسرچ سینٹر میں ایران اور شیعہ محور کے امور کے ماہر ہیں، نے ایف ایم 103 ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ایرانی اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، اور امریکی حکومت بھی اس حقیقت کو قبول کرنے کو ترجیح دے گی۔
اس صہیونی ماہر نے تسلیم کیا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایرانی آبنائے ہرمز کے معاملے میں کسی درمیانی حل پر بھی راضی نہیں ہوں گے، کیونکہ وہ بھی دنیا کے دیگر لوگوں کی طرح امریکی (دہشت گرد فوج) میں انٹرسیپٹر میزائلوں کی کمی کی خبروں سے باخبر ہیں، اور انہیں بخوبی علم ہے کہ امریکی فوجی کمانڈر جنگ میں واپسی کے خواہاں نہیں ہیں، اور تہران اس صورتحال سے بھرپور فائدہ اٹھائے گا۔

مشہور خبریں۔

کراچی میں بارشوں اور سیلاب سے صنعتی سرگرمیاں مفلوج، پیداواری عمل بری طرح متاثر

?️ 11 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں بدھ کے روز ہونے والی شدید بارشوں

ایران امریکہ معاہدہ پایہ تکمیل کو پہنچ رہا ہے: عاصم منیر

?️ 26 مئی 2026 سچ خبریں: اسلام آباد کی ثالثی کوششوں میں تیزی کے ساتھ،

روس کے خلاف مغربی پابندیاں توانائی کے بحران کا باعث: سعودی عرب

?️ 5 فروری 2023سچ خبریں:سعودی وزیر توانائی عبدالعزیز بن سلمان نے ہفتے کے روز خبردار

نگران حکومت کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

?️ 1 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی

سیف القدس کی جنگ فلسطینی عوام کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھی:جہاد اسلامی

?️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیاسی بیورو کے ایک سینئر

تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں: وزیر اعظم

?️ 27 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ

یورپ کو منجمد ہونے سے بچانے کے لیے امریکہ کو لبنانی گیس کی تلاش

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ لبنان اور

امریکہ میں فائرنگ؛مولود بچے سمیت چار افراد ہلاک

?️ 6 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی ریاست فلوریڈا میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجہ میں ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے