?️
سچ خبریں:امریکی دہشت گرد فورسز کی سنٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف مسلسل جارحیت کی آٹھویں رات مکمل کر لی ہے۔
سینٹ کام نے دعویٰ کیا کہ ان حملوں میں ایران کی نگرانی کی تنصیبات، فضائی دفاع، میزائل اور ڈرون سائٹس، نیز ساحلی فوجی چیک پوسٹس کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید یہ دعویٰ کیا گیا کہ اردن میں امریکی فوجیوں کے خلاف حملے کرنے والی اسلامی انقلابی گارڈ کور (پاسداران) سے وابستہ افواج کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
واضح رہے کہ امریکی دہشت گردوں کی جارحیت کے دوران جنوبی علاقوں میں ماہی گیروں کی کشتیاں، شہری اور غیر فوجی بنیادی ڈھانچے، نیز پانی اور بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا، الجزیرہ نے اہم انکشاف کردیا
?️ 26 مئی 2021غزہ (سچ خبریں) الجزیرہ نیٹ ورک کے فوج ماہر نے اسرائیلی دہشت
مئی
عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے اپنا کھانا واپس کردیا
?️ 27 مارچ 2022سچ خبریں: عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے کمبل، کپڑے اور دیگر
مارچ
سعودی عرب یوکرین امن مذاکرات کے ذریعے کیا چاہتا ہے؟
?️ 1 اگست 2023سچ خبریں:یوکرائنی امن مذاکرات کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی آمادگی
اگست
دشمن اب کسی بھی مس ایڈونچر سے قبل سو بار سوچے گا۔ محسن نقوی
?️ 18 مئی 2025گوجرانوالہ (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ
مئی
وزیر اعظم سعودی عرب روانہ
?️ 28 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب
اپریل
عراق کے نئے وزیرِ اعظم: باہمی احترام کی بنیاد پر علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کو فروغ دیں گے
?️ 16 مئی 2026سچ خبریں: علی فالح الزیدی نے وزیرِ اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے
مئی
غزہ کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف بحری محاصرے کے تسلسل پر زور: یمن
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: یمن اپنی اصل موقف پر قائم ہے کہ وہ غزہ کی
جولائی
تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کا ملک میں آئین و قانون کی بحالی، منصفانہ انتخابات کیلئے نئی سیاسی تحریک شروع کرنے کااعلان
?️ 24 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی
جولائی