ایرانی بری فوج اسمارٹ اور گائیڈڈ ہتھیاروں سے لیس

ایران

?️

سچ خبریں:ایرانی بری فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری کا کہنا ہے کہ ہماری فوج اسمارٹ اور گائیڈڈ ہتھیاروں سے لیس ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے مریوان میں تین سو اٹھائیسویں میکانائزڈ بریگیڈ کے معائنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی بری فوج اسمارٹ اور گائیڈڈ ہتھیاروں سے لیس ہے اور اس کے جوانوں کے حوصلے بہت بلند ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی بری فوج کے جوان رات دن ملک کی سرحدوں کے تحفظ کی خاطر اپنی پوری توانائیاں بروے کار لارہے ہیں،بریگیڈ یئر کیومرث حیدری نے مزید کہا کہ ہمارے بہادر اور انقلابی سپاہی ملک و ملت کے امن و سکون اور آسائش کی خاطرکسی بھی کوشش اور قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

 

مشہور خبریں۔

اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہوچکا۔ خواجہ آصف

?️ 22 جون 2025سیالکوٹ (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل کے

کیا آرڈیننس لانا پارلیمان کی توہین ہے؟

?️ 20 جون 2024سچ خبریں: سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن

نوشکی اور پنجگور میں ہوئے حملے پر وزیر داخلہ کا رد عمل سامنے آگیا

?️ 3 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور

خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی کا کُرم میں فریقین سے اسلحہ لینے کا متفقہ فیصلہ

?️ 21 دسمبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

فلسطینی گروپ: نیتن یاہو کسی بھی معاہدے کو روکتا ہے / اتحاد ہمارا سب سے اہم ہتھیار ہے

?️ 18 اگست 2025سچ خبرین: قاہرہ اجلاس کے بعد فلسطینی گروہوں کے رہنماؤں نے اس

’یہ غلامی کی آخری حد ہے‘ خیبرپختونخواہ حکومت کی ٹرمپ کی نوبیل انعام کیلئے نامزدگی کی مخالفت

?️ 22 جون 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخواہ حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل

جولانی کو دمشق کے جنوب میں داخل ہونے کا حق نہیں: اسرائیل

?️ 3 مارچ 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کی خبروں اور تجزیاتی سائٹ داور کی رپورٹ

ٹرمپ کی غیر مستحکم پالیسی کے مقابلے میں ایران کی حکمت عملی مؤثر؛برطانوی اخبار کا تجزیہ

?️ 21 اپریل 2026سچ خبریں:برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کی متضاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے