?️
سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ میں کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق، ریاستہائے متحدہ میں صرف 19٪ لوگ اس ملک زندگی بسرکرنے سے مطمئن ہیں اور81٪ نے ریاستہائے متحدہ میں زندگی گزارنے سے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
گلپ پولنگ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے بدھ کو کیے گئے ایک نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تقریباً 81٪ امریکی اپنے ملک میں جس طرح سے حالات چل رہے ہیں، خاص طور پر کورونا بحران اور بے روزگاری کے انتظام سے غیر مطمئن ہیں،ادھر CNN نے رائے شماری کے نتائج پر مبنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ میں امید کا احساس کم ہوا ہے اور بہت سے امریکی اپنی روزمرہ کی زندگی میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے غیر مطمئن ہیں کیونکہ صرف 38٪ نے کہا کہ وہ اس سے مطمئن ہیں۔
واضح رہے کہ کورونا کی وبا شروع ہونے سے ایک سال پہلے48% امریکیوں نے کہا کہ وہ مطمئن ہیں جبکہ 2021 میں یہ تعداد41 فیصد تک پہنچ گئی، سروے کے مطابق صرف 35 فیصد نے امریکیوں نے اس ملک کے سیاسی معاملات پر اطمینان کا اظہار کیا اور65 فیصد نے عدم اطمینان کا اظہار کیاجو امریکی تاریخ میں سب سے کم شرح ہے۔
اس کے علاوہ ریاستہائے متحدہ میں صرف 19٪ لوگ اس ملک زندگی بسرکرنے سے مطمئن ہیں اور81٪ نے ریاستہائے متحدہ میں زندگی گزارنے سے عدم اطمینان کا اظہار کیا،سروے میں پتا چلا ہے کہ امریکیوں کی اکثریت ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کی حمایت نہیں کرتی بلکہ وہ آزادانہ نظریہ رکھتی ہے۔


مشہور خبریں۔
سعودی حکومت کا کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی عرب کی حکومت نے خانۂ کعبہ کے زائرین سمیت تمام
مارچ
ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفت
?️ 15 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں بے امنی
اپریل
ہزارہ ایکسپریس سانحہ کم وسائل کا شاخسانہ ہے، وزیر ریلوے
?️ 7 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق
اگست
سیکیورٹی اسٹاف نے فردوس عاشق کوپنجاب اسمبلی میں داخلےسے روک دیا
?️ 9 اگست 2021لاہور ( سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء فردوس عاشق اعوان،
اگست
پاکستان، ایران، ترکی کے درمیان مال بردار ٹرین کا افتتاح
?️ 22 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ایران کے
دسمبر
کیا جرمنی 2025 کے پارلیمانی انتخابات کے بعد بھی یورپ کی قیادت کر سکے گا؟
?️ 23 فروری 2025 سچ خبریں:یورپ کی سب سے بڑی معیشت اور یورپی یونین کا
فروری
انٹرنیشنل نیوکلیئرسائنس اولمپیاڈ میں پاکستانی طلبا کی کارکردگی
?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: پاکستانی طلبا نے فلپائن میں منعقد ہونے والے پہلے بین
اگست
’کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیراعظم کو غدار مان لیں؟‘
?️ 20 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) 9 مئی کے کیس میں سپریم کورٹ نے
مارچ