?️
سچ خبریں: القسام بریگیڈ کے ترجمان نے جمعہ کی شام اعلان کیا کہ اس نے دو امریکی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
القسام بٹالین کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا کہ ان بٹالینز نے ایک امریکی ماں اور بیٹی کو رہا کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہم صیہونی جیلوں میں موجود تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے کام کر رہے ہیں:حماس
انہوں نے اپنے ٹیلی گرام پیج پر اعلان کیا کہ ان لوگوں کی رہائی سے انہوں نے امریکی قوم اور دنیا پر ثابت کر دیا کہ بائیڈن اور اس کی فاشسٹ حکومت کے دعوے جھوٹے ہیں۔
مزید پڑھیں: اسرائیل کو نکالنے اور قیدیوں کو رہا کرنے میں ہمارے پاس کوئی سرخ لکیر نہیں: حماس
اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ یہ اقدام قطر کی کوششوں سے کیا گیا ہے، ابو عبیدہ نے کہا کہ ان دونوں کی رہائی انسانی مقاصد کے ساتھ ہوئی۔
القسام کے ترجمان نے کہا کہ 250 اسرائیلی قیدی مزاحمتی فورسز کے پاس ہیں جن میں سے 200 القسام کی قید میں ہیں، یاد رہے کہ اسرائیل نے بھی حماس کی قید میں اپنے فوجیوں کی موجودگی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں میں کچھ اعلی فوجی افسر بھی موجود ہیں۔


مشہور خبریں۔
قطر کا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت پر زور
?️ 22 جون 2026سچ خبریں: شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی، وزیراعظم اور وزیر خارجہ قطر
جون
حکومت اورکالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں
?️ 31 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت اور کالعدم تنظیم ( تحریک لبیک پاکستان) کے
اکتوبر
عید کی چھٹیوں کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا
?️ 27 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے
اپریل
بی بی سی اسرائیل میں کیا کر رہا ہے؟
?️ 16 اگست 2023سچ خبریں:بی بی سی عربی ویب سائٹ نے منگل 15 اگست کو
اگست
غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں خاندانی نسل کشی
?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:غزہ میں صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کئی فلسطینی
مئی
حکومت کا صنعتوں کو سستی بجلی اور تنخواہ داروں کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا عندیہ
?️ 29 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین
جنوری
ایک امریکی مصنف نے ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ شروع کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا
?️ 18 جون 2026سچ خبریں: امریکی مصنف اور میڈیا ایکٹیوسٹ "مائیک ایڈمز” نے ایک پیغام
جون
اُمید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، وزیراعظم
?️ 27 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے
جنوری