امریکی پانچویں بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر پر IRGC میزائلوں سے حملہ

امریکی

?️

سچ خبریں:پچھلی شب دیر گئے جارح امریکی فوج نے ایک ایرانی ٹینکر کو آبنائے ہرمز کے قریب فضائی میزائل کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ٹینکر کے انجن روم کو نقصان پہنچا۔

آبنائے ہرمز کے قوانین کی اس خلاف ورزی اور جارحیت کے جواب میں، سپاہ کی بحریہ نے امریکی-صہیونی دشمن کے پانایا نامی جہاز کو میزائلوں کا نشانہ بنایا۔
جارح امریکی دشمن نے ایک مرتبہ پھر جارحیت کرتے ہوئے جزیرہ قشم کے جنوب میں سپاہ کے ایک مواصلاتی ٹاور کو فضائی میزائلوں کا نشانہ بنایا۔ اس جارحیت کے جواب میں، خطے کے ایک ملک میں واقع ان کے فضائی اور ہیلی کاپٹر بیس کے ساتھ ساتھ امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے مرکز کو سپاہ کی فضائیہ کے میزائلوں اور ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
اس سے قبل ہم نے خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کا جواب مختلف اور زیادہ سخت ہوگا، اور ہم نے ایسا ہی کیا۔ یہ جوابات سبق آموز ہونے چاہئیں۔

مشہور خبریں۔

گھر کی صفائی کیلئے کوئی ملازم نہیں، کھانا میں خود بناتا ہوں، آغا علی

?️ 12 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی اداکار آغا علی نے انکشاف کیا کہ ان

صدر زرداری کی چینی وزیر اعظم سے ملاقات، مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پر دستخط

?️ 6 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے

ٹام باراک؛ شام کے خطے میں ٹرمپ کی علاقائی پالیسی کا پراسرار معمار

?️ 12 جون 2026سچ خبریں:ٹام باراک ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اہم اور بااثر کردار کے

غزہ جنگ کی کمانڈ کس کے ہاتھ میں ہے؟ صیہونی اخبار کا انکشاف

?️ 17 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے

سینیٹ انتخابات آئیں اور قانون کے مطابق ہوں گے:سپریم کورٹ

?️ 2 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی

یوکرین کے شہر لیسیچانسک پرروس کا قبضہ

?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:    روس کی نووستی خبر رساں ایجنسی نے ہفتہ کی

پیکا ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

?️ 4 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریوینشن آف الیکٹرانک

وزیر اعظم نے آئندہ 10 سال میں 10 ڈیم بنانے کا وعدہ دے دیا

?️ 8 دسمبر 2021پشاور(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  اگلے 10

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے