?️
سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز کے لیے 105 ملین ڈالر کی لوجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
پینٹاگون کی ڈیفنس سیکورٹی کوآپریشن ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیف نے تیکنیکی خدمات، اسپیئر پارٹس اور M901 لانچرز کو M903 معیار پر اپ گریڈ کرنے جیسے سامان کی درخواست کی تھی۔
بیان کے مطابق، اس حمایتی پیکیج کی لاگت تقریباً 105 ملین ڈالر ہوگی اور یہ فروخت امریکہ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے مقاصد کے مطابق ہے جو یوکرین کے دفاعی اقتدار کو مضبوط بنائے گی۔
قانونی روایات کے مطابق، امریکی کانگریس کے پاس اس سودے کا جائزہ لینے اور اگر ضرورت ہوئی تو اسے روکنے کے لیے 30 دن کا وقت ہوگا۔
روس کو مذاکرات کی طرف مائل کرنے کے مقصد کے ساتھ، امریکہ نے عارضی طور پر کیف کو ہتھیاروں اور سامان کی ترسیل معطل کر رکھی تھی۔ یوکرین جنگ کو روکنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ہتھیاروں کی ترسیل دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
دیگ سے زیادہ چمچے گرم
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: حالیہ دنوں میں سعودی اور اماراتی سرکاری میڈیا صیہونی میڈیا
اکتوبر
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
?️ 26 جنوری 2026پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ
جنوری
ٹرمپ کا غزہ میں امریکی فوجی اڈہ بنانے کا منصوبہ
?️ 19 فروری 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کی پٹی میں 5000 فوجیوں کی
فروری
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین پر عرب ممالک کا ردعمل
?️ 23 جنوری 2023سچ خبریں:عرب ممالک نے سویڈن میں ترک سفارت خانے کے سامنے انتہائی
جنوری
دفاعی ومعاشی کامیابیوں نے پاکستان کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا اہل بنادیا، رانا ثنااللہ
?️ 21 ستمبر 2025فیصل آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سینیٹر راناثنااللہ نے
ستمبر
مراکش کی ایک اور صیہونی خدمت
?️ 18 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے دوطرفہ سیکورٹی تعاون کو
جولائی
مہوش حیات نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا
?️ 11 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و
اکتوبر
تائیوان کا امریکہ سے مزید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ
?️ 5 مارچ 2025سچ خبریں: ایک انٹرویو میں تائیوان کے نائب وزیر خارجہ وو زیزونگ نے
مارچ