امریکہ کی مداخلت سے کہاں امن آیا ہے؟:روس

مداخلت

🗓️

سچ خبریں:روسی وزیر خارجہ نے آج ایک تقریر میں کہا کہ کیا کوئی ایسی جگہ ہے جہاں امریکی مداخلت کے بعد حالات میں بہتری آئی ہے؟

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہفتے کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس سے خطاب میں اعلان کیا کہ کیا کوئی ایسی جگہ ہے جہاں امریکہ کی مداخلت کے بعد حالات میں بہتری آئی ہے؟ مشرق وسطیٰ میں واشنگٹن کی مداخلتیں اس کی تصدیق کرتی ہیں۔

روسی وزیر خارجہ نے اپنی تقریر میں مزید کہا روسو فوبیا پھیل چکا ہے،وہ ماسکو کو شکست دینے کی کوشش کر رہے ہیں، ہمیں یقین ہے کہ نیٹو کے ایک انچ بھی توسیع نہ کرنے کے وعدے جھوٹے تھے، یوکرین میں امریکی جمہوریت کی حکمت عملی دیکھ لیں،اس سلسلے میں انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین کے مشرقی شہروں کے عوام جنہوں نے اس ملک میں 2014 میں ہونے والی بغاوت کے نتائج کو قبول نہیں کیا،انہیں کئی سالوں تک بم دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا، مغربی ممالک بین الاقوامی اداروں اور بین الاقوامی قوانین پر اعتماد کمزور کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک نئے کثیر قطبی عالمی نظام کے لیے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیٹو ہتھیاروں کی روس کی سرحدوں تک رسائی کا مقصد ایشیائی ممالک کو کنٹرول کرنا ہے جبکہ یہ ایسے آزاد ممالک ہیں جو اپنے مفادات کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

پاک فوج کو ’بغاوت پر اکسانے‘ پر میجر (ر) عادل راجا کو 14، کیپٹن (ر) حیدر مہدی کو 12 سال قید کی سزا

🗓️ 25 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق

روس یوکرین کو ڈرون حملوں سے تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: زیلینسکی

🗓️ 3 جنوری 2023سچ خبریں:      یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے دعویٰ کیا

صہیونی حکام کا تل ابیب پر زیادہ حجم کے بیلسٹک میزائلوں کے داغے جانے کا خدشہ

🗓️ 9 اپریل 2023سچ خبریں:غاصبوں کے خلاف استقامت کے غیر متوقع اقدامات کے خوف کی

حماس کا آیت اللہ خامنہ ای کے نام خط

🗓️ 16 فروری 2022سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس  نے ایران کے مذہبی پیشوا آیت

سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم مستعفی ہونے کے چند روز بعد دوبارہ منتخب

🗓️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم کےپارٹیوں کے درمیان سیاسی اختلافات

پیپلزپارٹی کی 15 سال سے سندھ میں حکومت ہے، 15 منصوبے گنوادیں؟ مریم نواز

🗓️ 25 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

🗓️ 9 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ

اسرائیل اور امریکہ کے مہنگے دفاعی نظام بے نقاب

🗓️ 7 مئی 2025سچ خبریں: تل ابیب کے بین گوریون ایئرپورٹ پر یمنی مسلح فوج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے