امریکہ کا روس اور عرب ملک کے تعلقات میں رکاوٹ ڈالنے کا اعتراف

امریکہ

?️

سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے مشرق وسطی امور کے دفتر کے سربراہ رابرٹ بالاڈینو نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ الجزائر کے حکام پر روس کے ساتھ تعاون روکنے کے لیے اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی ہمارے اتحادی ہمارے اسٹریٹجیک مخالفین کے ساتھ تعاون کریں گے، خواہ وہ روس ہو یا چین، ہم اس عمل کو روکنے کی کوشش کریں گے۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبے کے تحفظات دور نہ ہونے پر مردم شماری کے بائیکاٹ کا انتباہ

?️ 13 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خبر

ٹرمپ ایران سے کیا چاہتے ہیں؟ برطانوی تھنک ٹینک کی زبانی

?️ 21 جنوری 2026سچ خبریں:چتم ہاؤس کے مشرقِ وسطیٰ امور کی ڈائریکٹر صنم وکیل کا

سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بند کرنے کا امریکی ڈھونگ

?️ 25 فروری 2021سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے باضابطہ طور پر سعودی عرب کو

اردوغان اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے سات کلیدی نکات

?️ 27 ستمبر 2025سچ خبریں: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور امریکی صدر ڈونلڈ

پاکستان کا غذائی برآمدات کے معیار کو عالمی سطح پر بہتر بنانے کا فیصلہ

?️ 26 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے اپنی غذائی مصنوعات کے معیار کو

افریقہ روسی فوج کی میزبانی کے لیے تیار

?️ 17 جنوری 2024سچ خبریں: وسطی افریقہ کے صدر کے مشیر فیڈل نگوانڈیکا نے کہا کہ

کیا امریکی دوسرے ممالک کو امداد بھیجنے پر راضی ہیں؟

?️ 22 اپریل 2024سچ خبریں: امریکی سنیٹر رون جانسن نے کانگریس کو غیر ملکی امداد

پاکستان: طالبان کی حکومت ناجائز، جابرانہ اور اندرونی تقسیم سے دوچار ہے

?️ 2 نومبر 2025سچ خبریں: پاکستانی وزیر دفاع نے افغان حکمراں ادارے کے خلاف اپنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے