?️
سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پیگاٹ نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 6 نومبر کو امریکی تجویز پر تیار کردہ ایک قرارداد منظور کی جس کے تحت سوریہ کے وزیر داخلہ احمد الشرع اور انس حسن خطاب کے نام پابندیوں کی فہرست سے ہٹا دیے گئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکی وزیر خارجہ نے آج فیصلہ کیا ہے کہ احمد الشرع، جو محمد جولانی کے نام سے ایگزیکٹو آرڈر 13224 کے تحت خصوصاً نامزد عالمی دہشت گردوں (SDGT) کی فہرست میں شامل تھے، کا نام اس فہرست سے خارج کر دیا جائے۔ نیز، امریکی خزانہ نے بھی اسی ایگزیکٹو آرڈر (بعد میں کی گئی ترامیم کے ساتھ) کے تحت انس حسن خطاب کا نام SDGT فہرست سے حذف کر دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یا جنگ بند کرو یا تابوت تیار کرلو؛حماس کی اسرائیل کو سخت وارننگ
?️ 8 جون 2025 سچ خبریں:حماس کے عسکری ترجمان ابوعبیده نے اسرائیلی عوام کو متنبہ
جون
کیا اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہو گا ؟
?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں:Yediot Aharanot اخبار نے ایک نوٹ میں اعتراف کیا ہے کہ
نومبر
کوئٹہ میں ہوئے خود کش دھماکے پر بلوچستان گورنر کا ردعمل سامنے آگیا
?️ 5 ستمبر 2021بلوچستان(سچ خبریں) گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے سیکیورٹی حکام کو کوئٹہ
ستمبر
امریکہ کا خطے میں جدید ترین ڈرون بیڑے تعینات کرنے کا ارادہ
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں: بحرینی اخبار الایام نے امریکی بحریہ کے پانچویں بحری
اگست
جرمنی میں گیس کی فراہمی کی صورتحال خطرناک
?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:جرمن وزارت اقتصادیات کے ترجمان نے اس ملک میں گیس کی
جولائی
یمنی بحران بچوں کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک:عالمی ادراہ صحت
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن کا انسانی
فروری
اسرائیل امریکہ میں عوامی حمایت کھو رہا ہے: عبری میڈیا کا اعتراف
?️ 22 اگست 2025اسرائیل امریکہ میں عوامی حمایت کھو رہا ہے: عبری میڈیا کا اعتراف
اگست
افغان صدر کی طالبان کو کھلی دھمکی
?️ 14 جولائی 2021سچ خبریں:افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو دھمکی دیتے ہوئے
جولائی