?️
سچ خبریں:امریکی خبر رساں ویب سائٹ Axios نے بتایا کہ واشنگٹن نے تل ابیب حکومت کو مارچ کے وسط تک کا وقت دیا ہے کہ وہ ایک دستاویز پر دستخط کریں جس کے تحت حکومت کو بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرنا ہوگی۔
اس دستاویز میں صہیونیوں سے غزہ کی پٹی میں بلا روک ٹوک انسانی امداد کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
Axios کا دعویٰ ہے کہ اگر اسرائیل اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتا تو مقبوضہ علاقوں میں ہتھیاروں کی منتقلی عارضی طور پر روک دی جائے گی۔ اس دعوے کے مطابق یہ امریکی فیصلہ متعدد سینیٹرز کی جانب سے غزہ میں شہریوں کے خلاف امریکی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرنے کے بعد لیا گیا ہے۔
گذشتہ 140 دنوں کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں تقریباً 30,000 افراد شہید اور 70,000 سے زائد افراد زخمی اور اس علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
مشہور خبریں۔
حزب اللہ: ایران نے صہیونیوں کے تمام خوابوں اور فریب کو خاک میں ملا دیا
?️ 17 جون 2025سچ خبریں: حزب اللہ کے سینیئر نمائندے علی فیاض نے اس بات
جون
سعودی اتحاد نے یمنی معیشت کو 160 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا
?️ 8 جون 2022سچ خبریں: المسیرہ نیوز نیٹ ورک نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کی
جون
ترکی میں سویڈن کے سفیر کو طلب کیا گیا
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں: ترکی کی وزارت خارجہ نے آج بدھ کو ترکی اور
اکتوبر
سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں اضافے کا اعلان
?️ 10 جون 2023کراچی: (سچ خبریں) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں
جون
اسرائیلی فوج غزہ جنگ کے منصوبے بدلنے پر مجبور
?️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیل کے ٹی وی چینل 12 نے منگل کو اعلان کیا
دسمبر
تائیوان میں معاملے میں چین کا ایک بار پھر امریکہ کو انتباہ
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:چین نے امریکی میڈیا پر دھوکہ دھی کا الزام عائد کرتے
جنوری
گورنر نےخیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے 28 مئی کی تاریخ دے دی
?️ 14 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبے میں عام انتخابات
مارچ
وزیر خارجہ نے ایف اے ٹی ایف پر اٹھائے سوال
?️ 26 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کو
جون