?️
سچ خبریں:امریکی ریاستوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پر بات کرتے ہوئے لکھا کہ اس ملک میں جاری جرائم پر قابو پانا ناممکن ہو چکا ہے۔
نیوز میکس ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ امریکہ میں امن و امان کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے اور اس حوالے سے اجتماعی فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے، قدامت پسندوں کو ایک فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ لبرل اس کے بارے میں اپنا ذہن مسلسل بدل رہے ہیں،اس تناظر میں، دو ہی راستے ہیں یا مردانگی اور سیاسی درستگی میں مرجھا کر مر جاؤ یا پھر حقیقت میں آگے بڑھو اور ترقی کرو۔
نیوز میکس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ہم جس راستے پر چل رہے ہیں وہ اس ملک کو ایک ایسے مقام پر لے جائے گا جہاں ایک اولین عالمی ملک ہونے کے ناطے یہ امن و امان کے بغیر اپنی زندگی جاری نہیں رکھ سکتا، ہم تیزی سے معاملات کا کنٹرول کھو رہے ہیں۔
چینل نے لکھا کہ جو بے ہودہ اور سفاکانہ ڈاکہ زنی، لوٹ مار اور قتل و غارت کی تصاویر آپ دیکھ رہے ہیں وہ بیان کرنے کے قابل نہیں کیونکہ یہ وقت کا ضیاع ہے اور آپ انہیں ہر روز اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں، امریکہ کی موجودہ حالت یہ کہ یہاں پولیس کی اب عزت نہیں رہی اور وہ اپنا فرض ادا نہیں کر رہی۔
نیوز میکس نے اپنی رپورٹ میں مزید لکھا کہ ہمارے شہر گندے اور افراتفری کی حالت میں ہیں، سان فرانسسکو شہر کی موجودہ حالت یہ ہے کہ اس شہر کے ایک فٹ پاتھ پر نشے کے عادی افراد آپس میں لڑت ہیں اور ایک دوسرے کو زدوکوب کرتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
کیا نئی صہیونی کابینہ غزہ کے میزائلوں کا مقابلہ کرپائے گی؟؟؟
?️ 18 جون 2021(سچ خبریں) 12 سال تک اقتدار میں رہنے والے بنجمن نیتن یاہو
جون
امریکی صدارتی انتخابات کی گہما گہمی
?️ 30 اکتوبر 2024سچ خبریں:2024 کے صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل ہی 51 ملین
اکتوبر
واٹس ایپ اسٹوری میں مینشن کرنے کا فیچر پیش
?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اسٹوری یا اسٹیٹس
اکتوبر
ایک سال میں صیہونیوں کے ہاتھوں 700 سے زائد فلسطینی خواتین اور بچیاں شہید اور زخمی
?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں:انسانی حقوق مرکز المیزان کے مطابق قابض صیہونی حکومت کی فوج
مارچ
اٹلی میں جمہوریت کا بحران
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:جرمنی کے ایک اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں سیاسی میدان
اگست
آرمی افسران کو عہدے پر برقرار رکھنے کا اختیار وزیر اعظم کو دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
?️ 16 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ایسے وقت میں جب کہ ملک میں عسکری قیادت
نومبر
ایران امریکہ جوہری مذاکرات کا مستقبل
?️ 23 اپریل 2025 سچ خبریں:ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جوہری مذاکرات عالمی سطح
اپریل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاک فوج کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہدایات
?️ 15 اگست 2025راولپنڈی (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہلال جرأت، نشان امتیاز
اگست