امریکہ ریاض کو پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے پر راضی

امریکہ

🗓️

سچ خبریں:    امریکی دفاعی تعاون تنظیم نے منگل کو اعلان کیا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائلوں اور متعلقہ آلات کی فروخت کے ممکنہ معاہدے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے شائع کردہ ایک بیان کے مطابق اس معاہدے کی مالیت 3 ارب ڈالر سے زائد ہوگی۔

امریکی محکمہ دفاع کے دائرہ کار میں کام کرنے والی اس عسکری تنظیم نے کانگریس کو اس بارے میں پیغامات بھیجے ہیں اور پینٹاگون نے بھی اس بات پر زور دیا ہے کہ ان میزائلوں کی فروخت سے امریکا کی جنگی تیاری پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا۔

خبر رساں ادارے روئٹرز نے حال ہی میں اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں چار باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سعودی عرب کو جارحانہ ہتھیاروں کی فروخت پر عائد پابندی کے ممکنہ خاتمے پر بات کر رہی ہے لیکن بظاہر کوئی حتمی فیصلہ سعودی عرب پر منحصر ہے۔ ریاض کی پیشرفت یمن میں جنگ کے خاتمے پر منحصر ہے۔

مشہور خبریں۔

سپریم کورٹ میں عارضی بنیادوں پر ججوں کی تعیناتی کیوں کی جا رہی ہے؟

🗓️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: سپریم کورٹ نے 19 جولائی کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

حزب اللہ کا مشاہداتی ٹاور، صیہونی حکومت کے کمانڈروں کا نیا خواب

🗓️ 26 مارچ 2023سچ خبریں:حزب اللہ کی رضوان بٹالین نےاس ملک کی جنوبی سرحدی دیوار

مسجد نبوی میں سماجی فاصلہ ختم

🗓️ 6 مارچ 2022سچ خبریں:   سرکاری سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے

لاگت میں کمی کے باوجود ریلوے ’ایم ایل ون‘ منصوبہ آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط

🗓️ 14 اکتوبر 2023 اسلام آباد: (سچ خبریں) کراچی سے پشاور تک 1726کلومیٹر پر محیط مین

وزیر اعظم کا امریکہ مخالف ریلیاں نکالنے کا حکم،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آڈیو لیک

🗓️ 1 اپریل 2022پشاور (سچ خبریں) موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود

شام میں دہشتگردوں کو مضبوط کرنے کا امریکی منصوبہ

🗓️ 16 جنوری 2023سچ خبریں:شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ امریکہ اس ملک کے

ہم نیتن یاہو کو گرفتار کریں گے!: انگلینڈ

🗓️ 28 نومبر 2024سچ خبریں: برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اعلان کیا کہ وہ غزہ

ایران نے ایک بار پھر مغربی صیہونی فتنہ پر قابو پالیا:سید حسن نصراللہ

🗓️ 15 نومبر 2022سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ تحریک کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے