امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا:المیادین

امریکہ

?️

المیادین چینل کی ویب سائٹ نے اپنے ایک کالم میں لکھا ہے کہ امریکہ مشرقی یورپ اور مشرقی ایشیا میں ہار جائے گا اور اس سے یک قطبی دنیا ہر چیز سے زیادہ بدل جائے گی۔المیادین چینل کی ویب سائٹ نے اپنے ایک کالم میں لکھا ہے کہ امریکہ مشرقی یورپ اور مشرقی ایشیا میں ہار جائے گا اور اس سے یک قطبی دنیا ہر چیز سے زیادہ بدل جائے گی۔
المیادین چینل کی ویب سائٹ نے شارل ابی نادر کے لکھے گئے ایک کالم میں بین الاقوامی تعلقات کی صورتحال اور یوکرین کے بحران نیز تائیوان میں کشیدگی کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا کہ امریکہ کا اثر و رسوخ شدید کمزور ہو گیا ہے جس کا اثر یک قطبی دنیا بہت زیادہ دیکھنے کو مل رہا اور اس کو نقصان پہنچا ہے۔

ابی نادر نے سوال اٹھایا کہ یوکرین میں شکست اور جنگ کے خاتمے نیز روس کی جیت کے بعد امریکہ کی پوزیشن کہاں پہنچ جائے گی، اس سوال کا جواب انہوں نے خود انہوں نے لکھا کہ صرف یوکرین میں ناکامی اس پوری بنیاد کو ہلا دینے کے لیے کافی ہوگی جس پر نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کھڑی ہے۔

انہوں نے Zaporozhye نیوکلیئر پاور پلانٹ پر یوکرین کے میزائل اور راکٹ حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ کیا کوئی مبصر اور تجزیہ کار یہ تصور کر سکتا ہے کہ یوکرین کے صدر Volodymyr Zelensky نے نیٹو کی براہ راست منظوری کے بغیر اپنے یونٹوں کو ایٹمی پاور پلانٹ پر بمباری کرنے کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ واشنگٹن کی قیادت میں نیٹو نے یہ بڑا خطرہ مول لیا ہے، جو کہ Zaporozhye جوہری پاور پلانٹ پر حملہ کیاہے، جس سے یورپ اور دنیا کو تباہ کن خطرات لاحق ہوسکتے ہیں،اس کے بعد کہا جاسکتا ہے کہ نیٹو اس نے اپنی سوچ اور اعصاب کی طاقت کھو دی ہے اور وہ یوکرین میں روسی کارروائیوں کے تسلسل کو روکنے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے چاہے اس کی قیمت رکن ممالک کی سلامتی کو کھونا ہی کیوں نہ ہو۔

 

مشہور خبریں۔

 صیہونی حکومت میڈیا اور صحافیوں کی سب سے خطرناک دشمن ہے: حماس

?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں: حماس تحریک نے فلسطینی صحافیوں کے وفا کے دن کے

انتہا پسند یہودیوں کے فلیگ مارچ میں نبی اکرم کی شان میں گستاخی، مسجد اقصیٰ کے امام کا شدید رد عمل

?️ 20 جون 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں)  مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے

ایف بی آر میں عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری

?️ 26 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف

صیہونیوں کی شاہد آفریدی کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش

?️ 20 جون 2024پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسرائیلی حمایتیوں کے

ٹرمپ کس "امن” کی بات کر رہے ہیں؟

?️ 15 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم کی طرف

کلنٹن نے ٹرمپ کا موازنہ ہٹلر سے کیا

?️ 10 نومبر 2023سچ خبریں:باراک اوباما کے دورِ صدارت میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری

ھآرتض: جنگ کا خاتمہ اسرائیل کو بین الاقوامی فورمز پر مقدمہ چلانے سے نہیں روک سکے گا

?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں: صہیونی اخبار ھآرتض کے مطابق غزہ جنگ کا خاتمہ بھی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات مزید مؤخر نہیں ہونی چاہئیں: بھارتی وزیر اعظم

?️ 12 ستمبر 2026سچ خبریں:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے برکس سربراہی اجلاس میں گلوبل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے