الحشد الشعبی کے ٹھکانے پر راکٹ حملہ

الحشد الشعبی

?️

سچ خبریں:عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صوبہ کرکوک میں عوامی فورس الحشد الشعبی کے ایک اڈے پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے۔
روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابقعراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صوبہ کرکوک میں عراقی الحشد الشعبی فورسز سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا،اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے ذریعے فائر کیے گئے 5 یا 6 راکٹوں نے صوبہ کرکوک کے شہر داقوق میں اس تنظیم کے ایک مشہور اڈے کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق اس حملے میں عراقی فوج کے دو ارکان سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے،یادرہے کہ گذشتہ ہفتے جمعرات کے روز عراقی سکیورٹی ذرائع نے اعلان کیا تھا کہ صوبہ نینوا میں الحشد الشعبی فورس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ وینس کی کمی کا شکار 

?️ 21 جولائی 2025 سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ

تل ابیب کے بازار سنسان، معیشت تباہی کے دہانے پر ؛صیہونی  اخبار کی رپورٹ

?️ 20 جون 2025 سچ خبریں:صہیونی اخبار معاریو کے مطابق، ایران کے میزائل اور ڈرون

وزیراعظم کا اہم پیغام، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگا سکتے

?️ 29 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اہم پیغام میں

قطری امیر کا ٹرمپ سے خطاب؛ سیاسی حل اور بات چیت کو ترجیح دی جانی چاہیے۔

?️ 4 جون 2026سچ خبریں: قطر کے امیر دیوان نے اعلان کیا کہ امیر قطر، شیخ

اسرائیلی بجٹ آفیشل: غزہ جنگ نے ہمیں ایک دہائی پیچھے کر دیا

?️ 6 نومبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزارت خزانہ کے ایک سینئر اہلکار نے اعلان کیا

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کیلئے درخواستیں تیار

?️ 17 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور

کیا نیتن یاہو صیہونی حکام سے بات نہیں کرتے!؟

?️ 17 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے قابض حکام کے درمیان اختلافات کے دائرے

آنکارا میں نیٹو کا چھتیسواں سربراہی اجلاس شروع 

?️ 8 جولائی 2026سچ خبریں: ترکی کے شہر آنکارا میں نیٹو کا دو روزہ سربراہی اجلاس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے