?️
سچ خبریں: طوفان الاقصیٰ کے بعد، مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں رہنے والے صہیونیستوں کے دلوں پر رعب و ہراس چھایا ہوا ہے۔ عبرانی اخبار ‘معاریو’ کی ایک رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ علاقے کے جنوب میں واقع شہر ‘ایلات’ کے باشندے اردن کے مزدوروں کو اپنے درمیان دیکھ کر سہمے ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، اردن کے یہ مزدور ہر صبح ایلات میں کام کرنے کے لیے مقبوضہ علاقے میں داخل ہوتے ہیں۔ تاہم، طوفان الاقصیٰ کے واقعے کے بعد سے صہیونیست ان مزدوروں کو ‘ٹائم بم’ کی نظر سے دیکھنے لگے ہیں اور اسی خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ معاریو سے بات چیت میں ایک صہیونیست نے برملا اعتراف کیا کہ ہمیں اردن کے ان مزدوروں پر اعتماد نہیں ہے۔
صرف مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے صہیونیست ہی نہیں، بلکہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں مقیم صہیونیست بھی اب عالمی سطح پر پھیلنے والی نفرت کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ عرصہ قبل یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ یونان کے ایک بندرگاہ پر موجود کئی صہیونیستوں کو محصور کر لیا گیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران امریکہ مذاکرات میں ایران کی بالادستی؛ امریکہ کا چند مطالبات سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ
?️ 14 اپریل 2025 سچ خبریں:ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ایران
اپریل
پورا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا: فواد چوہدری
?️ 17 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے
اکتوبر
بحرین کی حکومت نے 4 مخالفوں کی سزائے موت کا حکم جاری کیا
?️ 10 اکتوبر 2022سچ خبریں: ورلڈ ہیومن رائٹس واچ اور بحرین رائٹس اینڈ فریڈمزسینٹر نے
اکتوبر
چیٹ جی پی ٹی کا انسٹاگرام اور ایکس کے ٹکر کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم متعارف کرانے کا امکان
?️ 19 اپریل 2025سچ خبریں: چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی
اپریل
سینیٹ: سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور، بیوروکریٹس اہلخانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کے پابند
?️ 19 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ نے سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کا
جون
سندھ بھر میں یکم تا 10 محرم الحرام دفعہ 144 نافذ
?️ 25 جون 2025کراچی (سچ خبریں) کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم محرم الحرام سے
جون
روسی چینی فوجی اتحاد بہت خطرناک ہے: امریکی جنرل
?️ 2 اپریل 2023سچ خبریں:امریکی مسلح فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک
اپریل
پیلے کا کینسر بڑھتا ہوا
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: ساؤ پالو کے البرٹ آئن سٹائن ہسپتال نے بدھ
دسمبر