SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ دنیا

افغانستان میں داعش کے 50 ارکان کی خود سپردگی

طالبان کے انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش تکفیری گروہ کے 50 ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

فروری 8, 2022
اندر دنیا
داعش
0
تقسیم
19
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

سچ خبریں:طالبان کے انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش تکفیری گروہ کے 50 ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
مغربی افغانستان نیوز ایجنسی نے پیر کے روز طالبان کے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی کہ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش تکفیری گروہ کے 50 ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں،تاہم ہتھیار ڈالنے والے افراد جنہوں نے اپنے ماضی پر پشیمانی کا اظہار کیا ہے طالبان رہنما ملاہیبت اللہ اخوندزادہ نے انہیں معاف کر دیا ہے۔

طالبان نے کہا ہے کہ اگر یہ لوگ مستقبل میں جرائم کرتے ہیں تو ان سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا، واضح رہے کہ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کو تکفیری گروہ داعش کے مرکز اور ابھرنے کا مرکز کہا جاتا ہے، تاہم یہاں بہت سارے داعشی پہلےبھی طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔

یادرہے کہ طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد داعش نے اس ملک میں متعدد مساجد اور مسافر گاڑیوں پر مہلک حملے کیے ہیں جس میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ داعش دہشت گرد گروہ نے اگست میں افغانستان سے امریکی انخلاء کے آخری دنوں میں کابل کے ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ بھی کیا تھا، جس میں 12 امریکی فوجیوں سمیت 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

Short Link
Copied
ٹیگز: AfghanistanISISNangarhartakfiriTalibanافغانستانخودسپردگیداعشدہشتگردطالبان

متعلقہ پوسٹس

بھارت
دنیا

چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارت اور امریکہ کا تعاون

فروری 2, 2023
ایرانی
دنیا

امریکہ اسرائیل اور انتہا پسندوں کے دباؤ کے باعث ایرانی ایٹمی معاہدہ میں واپس نہیں آرہا:یورپی قانون ساز

فروری 2, 2023
سعودی
دنیا

سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کے لیے لندن میں مظاہرہ

فروری 2, 2023

چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارت اور امریکہ کا تعاون

بھارت
فروری 2, 2023
0

سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارت کے ساتھ فوجی سازوسامان، چِپ اور مصنوعی ذہانت کے...

مزید پڑھیں

امریکہ اسرائیل اور انتہا پسندوں کے دباؤ کے باعث ایرانی ایٹمی معاہدہ میں واپس نہیں آرہا:یورپی قانون ساز

ایرانی
فروری 2, 2023
0

سچ خبریں:یوروپی پارلیمنٹ میں آئرش قانون ساز مک والیس نے ایک ویڈیو ٹویٹ کی جس میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی...

مزید پڑھیں

سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کے لیے لندن میں مظاہرہ

سعودی
فروری 2, 2023
0

سچ خبریں:یمن جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ برطانوی حکومت کے ہتھیاروں کے تعاون کے معاملے کی تحقیقات کے بعد...

مزید پڑھیں

امریکہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہاں نہیں:رابرٹ مالی

امریکہ
فروری 2, 2023
0

سچ خبریں:ایران کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے نے بی بی سی کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں کہا...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • Contact
  • Home
  • Home
  • Home 2
  • Home 3

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?