?️
سچ خبریں:عبرانی زبان کے ایک اخبار نے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیوں کے حوالے سے شائع ہونے والے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے کئی سالوں سے 2022 جیسے مشکل حالات کا سامنا نہیں کیا ہے۔
صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں مزاحمتی کارروائیوں کی تعداد کے حوالے سے شاباک کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ 2015 کے بعد سے اس سال مزاحمتی کارروائیوں کی تعداد غیر ممعولی رہ ہے۔
اخبار نے صیہونی حکومت کی ہلاکتوں کے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے تاکید کی کہ وال گارڈ آپریشن کے باوجود 2021 کے پورے سال میں صرف 20 صیہونی مارے گئے جبکہ رواں سال کو ختم ہونے میں ابھی دو مہینے باقی رہیں تاہم ابھی صیہونیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 25 سے بڑھ چکی ہے۔
صیہونی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سال 2022 ابھی شروع ہی ہوا تھا کہ بئر السبع و الخضیره آپریشن ہوئے، اس کے بعد مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نے (مقبوضہ فلسطین) میں بنی بارک آپریشن کو انجام دیا تاکہ آہستہ آہستہ اسرائیلی سکیورٹی اداروں کی حیرت کے درمیان مزاحمتی کاروائیاں مغربی کنارے کے شمال خاص طور پر جنین شہر میں منتقل ہو جائی، اس کے چھ ماہ بعد اسے آہستہ آہستہ جنین سے نابلس منتقل کر دیا گیا اور حالات تقریباً قابو سے باہر ہو گئے۔


مشہور خبریں۔
نیو میکسیکو میں 4 افراد کے نسل پرستانہ قتل کے بعد مسلمانوں میں تشویش
?️ 9 اگست 2022سچ خبریں:امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس ملک کی ریاست نیو
اگست
مسلمان میئر کے ساتھ وائٹ ہاؤس کا توہین آمیز سلوک
?️ 3 مئی 2023سچ خبریں:پراسپیکٹ پارک نیو جرسی کے مسلمان میئر کو وائٹ ہاؤس میں
مئی
حزبالله کا میڈیا کی جعلی خبروں کے بارے میں رد عمل
?️ 11 اپریل 2025سچ خبریں:لبنانی مزاحمتی تنظیم حزبالله نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے حالیہ
اپریل
سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان کیا
?️ 7 فروری 2024سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے بدھ کی صبح اعلان کیا
فروری
چین، بھارت اور برازیل، ٹرمپ کے تجارتی دباؤ کے سامنے ڈٹ جانے والی ابھرتی طاقتیں
?️ 20 ستمبر 2025چین، بھارت اور برازیل: ٹرمپ کے تجارتی دباؤ کے سامنے ڈٹ جانے
ستمبر
خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا تو گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے، علی امین گنڈاپور
?️ 10 مئی 2024ڈی آئی خان: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
مئی
بھارت کا پاکستان کے خلاف نیا اقدام
?️ 28 اپریل 2025 سچ خبریں:بھارت نے کشیدگی پھیلانے کے الزام میں 16 پاکستانی یوٹیوب
اپریل
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے 3 اہم سوال
?️ 20 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی
اپریل