اسرائیل کا مقدر صرف تباہی

اسرائیل

?️

سچ خبریں:   صیہونی عبوری حکومت تیسرے فلسطینی انتفاضہ سے خود کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے اور یہاں تک کہ فلسطینی اتھارٹی کو سلامتی کی صورتحال پر قابو پانے میں ناکامی کا ذمہ دار ٹھہراتی ہے۔

مذکورہ بالا تمہید کے ساتھ اخباررائے الیوم نے تیسرے فلسطینی انتفاضہ کے خلاف صیہونیوں کی بے بسی کی تحقیق کی اور لکھا کہ قطر سے انتفاضہ کے طوفان کو روکنے کے لیے تعاون کرنے کے لیے کہا گیا ہے اور اس کے ساتھ رابطے اور مشورت بھی کی گئی ہے۔ خاص طور پر مصر نے مغربی کنارے کی صورت حال کے دھماکے کے خلاف خبردار کیا ہے۔

الیوم کی رپورٹ کے مطابق اس مرحلے پر تیسرے انتفاضہ کا کوئی بھی رکنا صیہونی حکومت کے فائدے کے لیے ہے اور جو چیز اس حکومت کے لیے مفید ہے وہ فلسطینی قوم کے لیے نقصان دہ ہے۔ تیسرے انتفاضہ میں صیہونی خودساختہ اداروں کی کمزوری سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔

اس رپورٹ کے مطابق اس انتفاضہ میں مغربی کنارے کے باشندے ایک اور ہتھیار اٹھائیں گے جس کی تاثیر واضح کردی گئی ہے۔ یہ ہتھیار فلسطینیوں اور صہیونی فوج اور آباد کاروں کے درمیان اجتماعی تصادم ہے اور یہ ایک ایسا ہتھیار ہے جو صیہونیوں کے لیے دہشت کا باعث بنا ہے۔

یہ کہتے ہوئے کہ عرب ممالک اس بار اسرائیل کو انتفاضہ سے نہیں بچا سکیں گے رائی الیوم نے اپنی تحریر جاری رکھی کہ صیہونی حکومت اب اپنے دشمنوں کو کمزور نہیں سمجھ سکتی اور یقیناً انتفاضہ کے طوفان کو روک نہیں سکے گی۔ جب تک فلسطینی عوام کے حقوق کا مکمل احترام نہیں کیا جاتا۔

مشہور خبریں۔

فردوس عاشق نے جوہر ٹاؤن حملے کا ذمہ دار راء کو ٹھہرایا

?️ 29 جون 2021لاہور (سچ خبریں) وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی

امریکہ نے موساد سے ایران کے خلاف اچانک کارروائی کرنے کو منع کیا

?️ 4 دسمبر 2021سچ خبریں : ایک اسرائیلی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ نے موساد

فلسطینی تجزیہ کار کی نظر میں شہید سلیمانی

?️ 2 جنوری 2023سچ خبریں:فلسطینی تجزیہ کا کہنا ہے کہ اگر میری جنرل قاسم سلیمانی

فلسطین کے مجاہدین نے مسجد اقصیٰ کے تحفظ کا حق ادا کیا، سراج الحق

?️ 15 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے

نویں جائزے کی تکمیل کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں، آئی ایم ایف

?️ 6 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف

مقاومت اور سردار سلیمانی کا راستہ جاری: یمنی چیئرمین

?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں:  مذاکراتی ٹیم کے رکن اور یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل

حمزہ علی عباسی نے آئٹم سانگز کو خواتین کی توہین قرار دیا

?️ 30 جون 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان کے معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے