اسرائیل نے لبنان کے کئی دیہات مسمار کر دیے ہیں: سی ان ان

لبنان

?️

سچ خبریں:امریکی نیوز چینل سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیلی فوج نے موجودہ ماہ کے دوران جنوبی لبنان کے متعدد دیہات کو مکمل طور پر مٹی میں ملا دیا ہے۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق، ان علاقوں میں تباہی کی شدت اس قدر ہے کہ دیہات کا پورا رہائشی اور تعمیراتی ڈھانچہ صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے اور ان کی جگہ صرف ملبے کے ڈھیر رہ گئے ہیں۔
دوسری جانب، گزشتہ رات لبنان کی وزارت صحت نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں ہونے والے جانی نقصان کی تازہ ترین رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق 2 مارچ سے اب تک صیہونی حملوں میں 2 ہزار 496 افراد شہید اور 7 ہزار 725 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

مشہور خبریں۔

پاکستانی سیاسی و مذہبی جماعتوں کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، صہیونی جارحیت پر منہ توڑ جواب کی تحسین

?️ 21 جون 2025 سچ خبریں:پاکستان کی سیاسی، مذہبی اور علمی شخصیات نے اسلام آباد

امریکی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب اور سوڈانی وزیر اعظم سے بات چیت

?️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں:سوڈانی وزیر اعظم کی بغاوت کے منصوبہ سازوں کے ہاتھوں رہائی

آیت اللہ خامنہ ای کے حالیہ خطبے کی عالمی سطح پر کوریج

?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: علاقائی اور بین الاقوامی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای

متحدہ عرب امارات اور ترکی کے تعلقات کی بحالی لیکن اب کیوں؟

?️ 29 نومبر 2021سچ خبریں:تجزیہ کاروں کاکہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور ترکی کے

پاکستان اور انڈونیشیا کا تجارت، صحت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا فیصلہ

?️ 9 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور انڈونیشیا نے تجارت، ثقافت، صحت، تعلیم

ایران کے بارے میں جنوبی کوریا کی جانب سے ٹرمپ کی درخواست مسترد

?️ 18 اگست 2026سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر نے

عمران خان نے انٹراپارٹی الیکشن نہ کروانے شوکاز کا جواب دے دیا

?️ 25 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے

ریاض سربراہی اجلاس میں مسئلہ فلسطین کی مرکزیت پر زور

?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے