اسرائیلی قیدیوں کی لاشوں کی واپسی سے متعلق نیتن یاہو کے دفتر کا بیان

نیتن یاہو

?️

سچ خبریں: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ تل ابیب نے ریڈ کراس سے دو دیگر اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں واپس حاصل کر لی ہیں۔
غزہ پٹی میں جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے مزاحمتی دستوں نے اسرائیلی قیدیوں کی لاشوں کو ڈھونڈنے اور ملبے سے نکالنے میں انتہائی دشواریوں کے باوجود اپنے وعدوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے اب تک 16 قیدیوں کی لاشیں حوالے کی ہیں۔
یہ صورتحال اس وقت سامنے آئی ہے جب کہ اسرائیلی قبضہ کاری مختلف بہانوں کے تحت غزہ پٹی پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
گذشتہ شب اسرائیلی فوج نے اعلان کیا تھا کہ حماس کی فوجی شاخ قسام بریگیڈز نے دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کی ہیں۔

مشہور خبریں۔

برطانیہ کا اسرائیلی چارج ڈی افیئرز کو طلب کرنے کا اعلان 

?️ 20 اگست 2026سچ خبریں: برطانوی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے

ترک سیاست دانوں نے ایردوآن کے خلاف روبیو کے تضحیک آمیز ریمارکس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے

?️ 24 ستمبر 2025سچ خبریں: اردوغان کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے سخت اور

عمان کا اسلامی اور عرب ممالک سےغزہ کے لیے فوری اقدام کا مطالبہ

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں:شیخ احمد الخلیلی، مفتی اعظم سلطنت عمان، نے اعلان کیا ہے

عمران خان 2 سے 3 سال تک جیل سے باہر آتے نظر نہیں آرہے، رانا ثناءاللہ

?️ 31 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وزیراعظم کے

امریکہ یوکرین کو ہتھیار بھیجنا بند کرے: چین

?️ 30 جنوری 2023سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پیر کے روز

صحت مند پنجاب کے لیے ٹی بی کے خلاف جنگ جیتنا ناگزیر ہے۔ مریم نواز

?️ 24 مارچ 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹی بی (تپ دق) کے

فرانس میں حجاب پر پابندی کے منصوبے پر خواتین کا ردعمل؛ سوشل میڈیا پر یکجہتی کی لہر

?️ 4 ستمبر 2026سچ خبریں:فرانس میں حجاب پر ممکنہ پابندی اور جرمانے کی بحث کے

سعودی عرب میں شراب سے بھرا ٹرک الٹ گیا

?️ 24 دسمبر 2022سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض کی ایک سڑک پر شراب لے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے