?️
سچ خبریں:اردن کے دارالحکومت کے مکینوں نے مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کی حمایت اور ان کی مزاحمت کا اعلان کیا۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق اردن کے دارالحکومت کے مکینوں نے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت میں ریلی نکالی، یہ ریلی وادی اردن میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کی حالیہ کاروائیوں اور 3 صہیونیوں کی ہلاکت کے بعد نکالی گئی۔
صیہونی حکومت کے میڈیا نے غور اردن آپریشن کو اس حکومت کے لیے ایک مشکل آپریشن قرار دیا، ان ذرائع ابلاغ نے کہا کہ اسرائیل ایک مشکل آپریشن اور بہت مشکل دن دیکھ رہا ہے، اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے جمعرات کی رات اعلان کیا: تشدد صرف تشدد ہی پیدا ہے اور اسرائیل خطے کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے۔
الصفدی نے تاکید کی کہ اردن جارحیت کو روکنے کے لیے اپنی طاقت بھر ہر ممکن کوشش کرے گا لیکن ان جارحیت کو روکنے کے لیے اکیلے ہماری کوششیں کافی نہیں ہوں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسجد اقصیٰ میں واقعات رونما ہو رہے ہیں جبکہ اس تنازع کو حل کرنے کے لیے کوئی واضح سیاسی افق نہیں ہے
الصفدی نے مزید کہا کہ اردن نے ان جارحیت کو روکنے کے لیے بہت سے اقدامات کیے ہیں جن میں اسرائیل پر دباؤ ڈالنا اور تل ابیب کی طرف سے قوانین کی بار بار خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنا شامل ہے۔
مشہور خبریں۔
غزہ میں غذائی تحفظ کی صورتحال تشویشناک
?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے
اپریل
جرمنی کی روس کو دھمکی
?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:جرمن وزیر خارجہ نے روس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے
جنوری
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع
?️ 20 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی
اپریل
صیہونی پولیس کو مشکلات کا سامنا
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی پولیس کے سرکردہ اہلکاروں
اگست
تحریک انصاف کے کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
?️ 3 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کور
دسمبر
برطانیہ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرہ
?️ 21 جون 2022سچ خبریں:برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں روز مرہ کی اشیا میں کمر
جون
افسوس کشمیر اور فلسطین کے بچے کھیل سمیت تمام بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ وزیراعلی پنجاب
?️ 12 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے انٹرنیشنل ڈے آف پلے
جون
مینار پاکستان پر خاتون کے ساتھ بد تمیزی پر وزیر اعظم کا شدید عمل رد عمل سامنے آگیا
?️ 18 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں خاتون ٹک
اگست