SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ اہم خبریں

الیکشن کمشنر کا مسلم لیگ ن کے درخواست پر نئاتج روکنے کا حکم

قومی اسمبلی کے حلقہ اين اے 75 ڈسکہ کے نتائج تاخير کا شکار رہے۔ کئی پولنگ اسٹيشنز کا عملہ رزلٹ ليکر ريٹرننگ آفيسر کے پاس نہيں پہنچ سکا۔

فروری 20, 2021
اندر اہم خبریں, پاکستان
وٹوں کی گنتی
0
تقسیم
28
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد {سچ خبریں} صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75  میں ہوئے الیکشن پر تنازعہ کے پیش نظر الیکشن کمشنر نے نتائج روکنے کا حکم دیا ہے۔ ایلکشن کمشنر کا حکم آتے ہی نتائج کو اگلے حکم آنے تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ 

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نتائج روکنے کا حکم ن لیگ کی درخواست پر کیا گیا۔ الیکشن کمشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حلقے کے حتمی نتائج کا اعلان ای سی پی کرے گی۔

قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے چيف اليکشن کمشنر کو خط لکھ کر استدعا کی تھی کہ حلقے کے نتائج میں دھاندلی ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن ںوٹس لے اور نتائج روکے۔

ابتدا میں قومی اسمبلی کے حلقہ اين اے 75 ڈسکہ کے نتائج تاخير کا شکار رہے۔ کئی پولنگ اسٹيشنز کا عملہ رزلٹ ليکر ريٹرننگ آفيسر کے پاس نہيں پہنچ سکا۔ تاہم رات بھر انتظار کے بعد عملہ صبح پہنچنا شروع ہوئے۔ جس پر ن ليگ کے سيکريٹری جنرل احسن اقبال نے اظہار تشويش کا اظہار کیا، جب کہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا تھا کہ ن ليگ کی جيت کی خبر غلط ہے، دھند کی وجہ سے نتائج ميں تاخير ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ جمعہ 19 فروری کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 4 حلقوں این اے 75 ڈسکہ (سیالکوٹ)، این اے 45 کرم، پی پی 51 گوجرانوالہ اور پی کے 63 نوشہرہ میں ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے، وزیر آباد، نوشہرہ کی دو صوبائی سیٹوں پر میدان مار لیا۔

کرم کی جے یو آئی کی قومی اسمبلی کی نشست تحریک انصاف نے جیت لی۔

Short Link
Copied
ٹیگز: electionnational asambalynational newsresuiltsachkhabrainurdu newsاردو نیوزالیکشن کمیشن آف پاکستانچیف الیکشن کمشنررزلٹسچ خبریںصوبائی اسمبلیقومی اسمبلیقومی خبریںمسلم لیگ ننتائج

متعلقہ پوسٹس

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان
پاکستان

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان

مارچ 30, 2023
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ عالم اسلام میں مذہبی سفارت کاری کو تقویت دیتا ہے
پاکستان

ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ عالم اسلام میں مذہبی سفارت کاری کو تقویت دیتا ہے

مارچ 30, 2023
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا
پاکستان

مبینہ بیٹی کا معاملہ: عمران خان کےخلاف نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

مارچ 30, 2023

ریاض کا شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کا فیصلہ

ریاض
مارچ 30, 2023
0

سچ خبریں:سعودی عرب کی وزراء کونسل نے اپنے اجلاس میں ریاض حکومت کے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کے فیصلے...

مزید پڑھیں

صحت کے نظام پر جرمن شہریوں کے اعتماد میں نمایاں کمی

جرمن
مارچ 30, 2023
0

سچ خبریں:تازہ ترین سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 60 فیصد کو جرمن حکومت کی معیاری اور...

مزید پڑھیں

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان
مارچ 30, 2023
0

لاہور: (سچ خبریں) پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان   نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات...

مزید پڑھیں

انگلینڈ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

انگلینڈ
مارچ 30, 2023
0

سچ خبریں:جرمنی کے Wirtschaftswohe اخبار کے مطابق برطانیہ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہیں۔ خاص...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • Contact
  • Home
  • Home
  • Home 2
  • Home 3

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?