?️
سچ خبریں: مشہور ٹک ٹاک اور یوٹیوب شخصیت کشف انصاری نے اپنے فٹنس ٹرینر سے نکاح کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔
پاکستان بھر میں عید الاضحیٰ کے بعد شادیوں کا سیزن عروج پر ہوتا ہے، ایسے میں ٹک ٹاکرز کی جانب سے بھی منگنی اور نکاح کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر کی جان کو خطرہ، گھر کے باہر پولیس تعینات کر دی گئی
معروف ٹک ٹاکر اور کانٹینٹ کریئیٹر ربیکا خان کی شاندار منگنی کے بعد، اب ٹک ٹاک کی دنیا سے ایک اور خوشخبری آئی ہے۔
کشف انصاری نے گزشتہ روز اپنے نکاح کی اچانک خبر شیئر کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔
انہوں نے اپنے نکاح کی سادہ تقریب کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں صارفین کی جانب سے ان کو خوب محبت اور پیار مل رہا ہے۔
کشف انصاری نے نکاح کے موقع پر سادہ سفید لباس پہنا اور اس کے اوپر سرخ رنگ کی اوڑھنی اوڑھی۔
انٹرنیٹ صارفین کشف انصاری کو مبارکباد دے رہے ہیں اور سادگی سے نکاح کرنے پر تعریف کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: اسلام کی خاطر اب بیوی کے بغیر ولاگ بناؤں گا، ٹک ٹاکر اسد
یاد رہے کہ کچھ دن پہلے کشف انصاری نے اپنی دوست، ربیکا خان کی ڈھولکی کی تقریب میں بھی شرکت کی تھی۔


مشہور خبریں۔
شام میں امریکہ کی موجودگی دمشق اور ماسکو کے لئے درد سر
?️ 2 اکتوبر 2022سچ خبریں: لبنانی محقق اور مصنف ڈاکٹر ہادی رزق نے کہا
اکتوبر
آئندہ 48 گھنٹے انتہائی تشویشناک:امریکی میڈیا
?️ 22 جون 2025 سچ خبریں:امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب
جون
نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑوں گا
?️ 24 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے پارلیمنٹ میں غیررسمی
جون
تائیوان اور اسرائیل کا نیا گٹھ جوڑ
?️ 21 جولائی 2025 سچ خبریں:تائیوان نے غرب اردن میں صہیونی بستیوں میں سرمایہ کاری
جولائی
مشرق وسطیٰ میں جاری لڑائی اور کشیدگی نے عرب ممالک کو اسلحے کی دوڑ میں ڈال دیا ہے
?️ 30 ستمبر 2025مشرق وسطیٰ میں جاری لڑائی اور کشیدگی نے عرب ممالک کو اسلحے
ستمبر
اعتماد کھونے کے بعد دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینا ڈرامہ ہے،مولانا فضل الرحمان
?️ 5 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} اپوزیشن کی وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے
مارچ
جرمنی نے اپنے شہریوں سے ایران چھوڑنے کو کہا
?️ 5 فروری 2023سچ خبریں:جرمنی نے ایران فوبیا پھیلانے کی کوشش میں اپنے شہریوں کو
فروری
کیا صیہونی ریاست کی صورتحال نیتن یاہو کے قابو میں ہے؟
?️ 18 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نیتن یاہو کی
مئی