?️
لندن{سچ خبریں} ”پارٹی گرل” کی ویڈیو سے متاثر ہو کر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم بھی اپنے آپ کو نہیں روک سکے آخر کار دونوں میاں بیوی نے اپنی بھی ایک ویڈیو پوسٹ کر دی ہے جسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پارٹی گرل کے بعد عامر خان کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم گاڑی میں سفر کر رہے ہیں، اسی دوران موبائل کیمرے سے بنائی گئی اس ویڈیو میں فریال مخدوم اپنے شوہر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ میں ہوں اور یہ میرے ہسبنڈ ہیں اور ہم دونوں لاک ڈاؤن میں پاگل ہو رہے ہیں۔
عامر خان کی اہلیہ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی اس ویڈیو کو لوگ بہت پسند کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق چند سیکنڈ کی اس ویڈیو کو لوگ ہزاروں بار دیکھ اور شیئر کر چکے ہیں۔
خیال رہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے رکھنے والی ویڈیو بلاگر دنانیر مبین اپنی ایک ویڈیو کی بدولت دنیا بھر میں مقبول ہو چکی ہیں۔
دنانیر مبین اب تک پاکستان کے درجنوں ویب چینلز اور ٹی وی چینلز کو انٹرویو دے چکے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ ویڈیو محض تفریح کیلئے بنائی تھی وہ مستقبل میں بھی اپنے پاکستانیوں کو خوش کرتی رہیں گی۔
مشہور خبریں۔
چین نے تائیوان کے ارد گرد 15 جنگی طیارے بھیجے
?️ 24 اگست 2022سچ خبریں: پیر کو چینی فوج نے تائیوان کے گرد پانچ جنگی
اگست
وزیر اعظم کا قومی اور صوبائی اسمبلی ارکان کے لئے کروڑوں کا بڑا اعلان
?️ 28 جنوری 2021وزیر اعظم کا قومی اور صوبائی ارکان کے لئے کروڑوں کا بڑا
جنوری
سوڈان کی متعدد سیاسی جماعتوں نے اسرائیل-سوڈان تعلقات کے حوالے سے اہم قدم اٹھا لیا
?️ 13 اپریل 2021خرطوم (سچ خبریں) سوڈان کی متعدد سیاسی جماعتوں نے اسرائیل-سوڈان تعلقات کے
اپریل
بائیڈن کو ٹرمپ کے ساتھ بحث سے پہلے طبی معائینہ کی ضرورت
?️ 25 جون 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے ایک سابق ڈاکٹر نے انتخابی بحث سے
جون
وزیر داخلہ کا آزاد کشمیر میں انتخابات کے بارے میں بڑا دعوٰی
?️ 3 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
جولائی
بھارت فرقہ وارانہ فسادات کروا رہا ہے:فود چہودری
?️ 15 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری
اگست
بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں سول ملیشیا وی ڈی جی کو بحال کردیا، امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی
?️ 28 فروری 2023سرینگر: (سچ خبریں) امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے انکشاف
فروری
خیر پختونخوا: بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب 4 دہشت گرد ہلاک
?️ 16 نومبر 2023پشاور: (سچ خبریں) خیر پختونخوا کے ضلع پشاور کے علاقے بڈھ بیر
نومبر