ماہرہ نےکس انتخاب کیا؟ شاہ رخ خان یا ساحر لودھی؟

ماہرہ نےکس انتخاب کیا؟ شاہ رخ خان یا ساحر لودھی؟

?️

کراچی (سچ خبریں)ویب شو میں گفتگو کے دوران جب پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان سے میزبان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بالمقابل ساحر لودھی میں سے ساحر لودھی میں کسی ایک کے انتخاب کا سوال کیا تو انہوں ساہر لودھی  کا انتخاب کرلیا۔

حال ہی میں ماہرہ خان نے ایک ویب شو میں شرکت کی، دوران گفتگو میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ اگر آپ کو بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور ساحر لودھی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کس کا انتخاب کریں گی؟

میزبان کے سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ ’میرا انتخاب ساحر لودھی ہوں گے کیونکہ وہ ایک بہترین میزبان ہیں۔ماہرہ خان کے جواب پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے میزبان نے کہا کہ ’آج تو آپ نے مجھ سے دُنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بول دیا۔

اداکارہ نے کہا کہ ’شاہ رخ خان کے لیے کوئی کٹیگری ہی نہیں ہے کیونکہ وہ میرے اچھے دوست اور میری محبت ہیں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان اور شاہ رخ خان ہندی فلم ’رئیس ‘ میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ماہرہ خان اکثر شاہ رخ کی تعریف کرتی دکھائی دی ہیں اور بتاتی ہیں کہ شاہ رخ خان ان کے پہلے کرش ہیں۔

مشہور خبریں۔

چین کا امریکہ کی جانب سے نئے معاشی تناؤ کے خلاف انتباہ 

?️ 2 جون 2025سچ خبریں: چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے پیر کے روز

تاجکستان میں شدید زلزلہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

?️ 11 جولائی 2021دوشنبہ (سچ خبریں)  تاجکستان کے رشت ضلع سے 27کلومیٹر مشرق میں شدید

پیلوسی کا سفر کوئی مفید عمل نہیں :تائیوانی شہری

?️ 2 اگست 2022سچ خبریں:ایک جرمن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے تائیوانی شہریوں نے کہا

اسرائیلی گولانی بریگیڈ کا افریقی شیر مشق میں شامل

?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: افریقی شیر 2025 مشق گزشتہ (اپریل) سے تیونس میں شروع

امریکی عدالت کا سنٹرل بینک آف ایران کے خلاف 1.68 بلین امریکی ڈالر ہرجانے کا فیصلہ

?️ 23 مارچ 2023سچ خبریں:ایک امریکی جج نے اپنے فیصلے میں سنٹرل بینک آف ایران

کل جماعتی حریت کانفرنس کااسلامی اورتاریخ کشمیر کی کتابیں ضبط کرنے پراظہار تشویش

?️ 17 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل

لبنان میں سعودی سفیر کی نقل و حرکت

?️ 14 مئی 2022سچ خبریں:لبنان کے انتخابات قریب آتے ہی سعودی سفیر نے لبنان کے

محض ٹوئٹس سے فوج میں بغاوت نہیں ہو سکتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

?️ 14 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے ایک حکم میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے