صبا قمر نے عید پر بھی مداحوں کے دل جیت لئے

صبا قمر کا سانحہ مری پر دکھ کا ظہار

?️

کراچی (سچ خبریں) مقبول و معروف اداکارہ صبا قمر نے جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ عید پر اپنی تیاری سے بھی مداحوں کے دل جیت لئے، صبا قمر پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکارہ کے طور پہچانی جاتی ہیں۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر صبا قمر نے گہرے پیلے جوڑے کا انتخاب کیا جو ان پر خوب جچا اور مداحوں نے تعریفیں شروع کر دیں۔

اداکارہ کے پاکستان میں موجود مداحوں نے ناصرف ان کی عید کی تیاری کو سراہا اور تصویروں میں ان کے دلکش اور قاتلانہ انداز کی تعریف کی بلکہ  امریکی اداکارہ بھی صبا قمر کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔عید الاضحیٰ کے موقع پر صبا قمر نے گہرے پیلے جوڑے کا انتخاب کیا جو ان پر خوب جچا۔

گہرے پیلے قمیص شلوار میں انہوں نے زیورات میں صرف جھمکے اور ہاتھ میں انگوٹھی پہنی، غرض کہ  وہ اپنی سادگی میں بھی قیامت ڈھا رہی تھیں۔عید کی تصویروں پر صبا قمر کے مداح جہاں ان کے دلکش انداز کی تعریفیں کررہے ہیں وہیں، اداکارہ رابعہ بٹ، یوٹیوبر شاہ ویر جعفری، اداکارہ اُشنا شاہ نے بھی ان کی تعریف کی اور عید کی مبارکباد دی۔ امریکی اداکارہ  سمانتھا اسٹیفن نے بھی اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی اور عید کی مبارکباد دی۔

مشہور خبریں۔

پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن سے مطالبہ

?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن

کابل میں لگاتار تین بم دھماکے

?️ 10 فروری 2021سچ خبریں:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لگاتار تین بم دھماکے ہوئے جس

نیتن یاہو کی لگام کس کے ہاتھ میں ہے؟

?️ 15 جون 2026سچ خبریں:اس تجزیاتی رپورٹ میں صیہونی حکومت کی داخلی و خارجی پالیسی،

ٹرمپ کی نوبل انعام حاصل کرنے کی کوشش

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام حاصل کرنے کے لیے

جاوید ہاشمی کی مولانا فضل الرحمان کو حکومت مخالف تحریک میں حمایت کی یقین دہانی

?️ 3 جون 2024ملتان: (سچ خبریں) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے مولانا فضل الرحمان کو حکومت مخالف

یوکرین امریکی بحران کا شکار

?️ 1 مارچ 2022سچ خبریں:  آیت اللہ خامنہ ای نے عید مبعث رسوال الله کے

حشد الشعبی فورسز کے سربراہ نے داعش کے خلاف فتح کی سالگرہ کے موقع پر اتحاد کو مضبوط بنانے پر زور دیا

?️ 10 دسمبر 2025سچ خبریں: عراق کے حشد الشعبی کے سربراہ نے دہشت گرد گروہ

دفتر خارجہ کی افغان سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کرنے والے دہشت گردوں کی شدید مذمت

?️ 17 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)دفتر خارجہ نے افغان سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کرنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے