حریم شاہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

حریم شاہ نے مزید ویڈیوز، آڈیوز لانے کی دھمکی دے دی

?️

کراچی ( سچ خبریں) سوشل میڈیا کی معروف متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فیس بُک کی دُنیا میں ایک  بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کے بعد فیس بک پر اپنی مقبولیت میں اضافہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اُنہیں دو اعشایہ 9 ملین یعنی 29 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی فیس بُک پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔اس ضمن میں حریم شاہ نے انسٹاگرام پر اپنے فیس بُک اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

حریم شاہ کی جانب سے شیئر کیے جانے والے اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اُنہیں دو اعشایہ 9 ملین یعنی 29 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ٹک ٹاک اسٹار کے فیس بُک اکاونٹ کی جانب نظر دوڑائی جائے تو اُن کے فالوورز کی تعداد ملین میں ہے لیکن حریم شاہ نے اپنے اکاؤنٹ سے صرف 66 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حریم شاہ کی شادی کی خبریں زیرِ گردش تھیں، اس حوالے سے  حریم شاہ نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ اُن کے شوہر پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور جانی مانی شخصیت ہیں۔حریم شاہ نے جس رکن اسمبلی سے شادی کی ان کا نام تو تاحال نہیں بتایا لیکن ان کا کہنا تھا کہ وہ جلد اپنے شوہر کا نام ظاہر کردیں گی۔

 

مشہور خبریں۔

امریکی فوجیوں کی بغداد سے کردستان علاقے کی طرف اچانک نقل و حرکت

?️ 7 جون 2025سچ خبریں: عراق کے ایک سیاسی اتحاد کے رکن نے امریکی فوجیوں

امریکی حکام کو مشکوک پیکج بھیجا گیا

?️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ کم از کم

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی بچوں کے غیر انسانی حالات

?️ 3 جون 2024سچ خبریں: غزہ جنگ کے آغاز سے ہی اس حکومت کی جیلوں میں

رونن بار کی برطرفی اور اسرائیل میں نیا قانونی بحران

?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں: موجودہ شاباک کے سربراہ رونن بار اور بنیامین نیٹنیاہو کی

عدالتی معاون منیر اے ملک نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کارروائی کی مخالفت کر دی

?️ 8 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے

آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

?️ 20 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف  نے 29 اپریل تک اجلاس

امریکہ دنیا کا سب سے بڑا قذاق ہے:لبنانی مفتی

?️ 17 جنوری 2021سچ خبریں:ایک لبنانی مفتی نے واشنگٹن کی جانب سے آستان قدس رضوی

پاک-افغان مشترکہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سیکیورٹی اور سرحدی امور پر تبادلہ خیال ہوگا

?️ 16 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک-افغان مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے