بھارتی اداکارہ مونی رائے نے سورج نمیبار سے شادی کرلی

بھارتی اداکارہ مونی رائے نے سورج نمیبار نے شادی کرلی

?️

ممبئی (سچ خبریں)بھارتی اداکارہ مونی رائے نے اپنے قریبی دوست سورج نمیبار سے شادی کرلی۔ مونی رائے نے شادی کی تقریب کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’آخر کار میں نے سورج کو پا ہی لیا، ہم نے آخر کار شادی کرلی۔انہوں نے مداحوں سے دعاؤں اور نیک خواہشات کی درخواست بھی کی۔

مونی رائے نے اپنی زندگی کے اس بڑے دن کے لیے جنوبی بھارتی دلہنوں کی طرح ملبوس دکھائی دیں، انہوں نے روایتی سفید اور سرخ رنگ کی ساڑھی زیب تن کررکھی تھی۔اداکارہ نے جیولری کے لیے سونے کی چوڑیاں، چوکر ہار، مانگ ٹیکا، کمربند اور اپنے بالوں کے لیے اصلی پھولوں کا انتخاب کیا۔

دوسری جانب دولہے سورج نے دھوتی کے ساتھ بھورے رنگ کے کُرتے کا انتخاب کیا۔مونی رائے نے شادی کی تقریب کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’آخر کار میں نے سورج کو پا ہی لیا، ہم نے آخر کار شادی کرلی۔انہوں نے مداحوں سے دعاؤں اور نیک خواہشات کی درخواست بھی کی۔

مونی رائے کی شادی کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ، ارجن بجلانی نے نوبیاہتا جوڑے کی ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں سورج اپنی نئی نویلی دلہن سے نظریں نہیں ہٹا پارہے۔انہوں نے پوسٹ کو  ’مسٹر اینڈ مسز نمبیار‘ کا کیپشن دیا۔واضح رہے کہ مونی رائے کے ہونے والے شوہر ایک بینکر ہیں اور وہ دبئی میں مقیم ہیں تاہم شادی کیلئے وہ ان دنوں بھارت میں ہیں۔

مشہور خبریں۔

فلسطینیوں کے آتشین غبارے صیہونیوں کے لئے وبال جان

?️ 26 جولائی 2021سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے غزہ کے آس پاس صہیونی بستیوں میں فلسطینیوں

شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری دفاع، داخلہ کل ذاتی حیثیت میں طلب

?️ 20 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی

امریکی جنگی جہاز کا عملہ کورونا سے متاثر

?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکی بحریہ کے چوتھے بحری بیڑے نے اس میں شامل افراد

کیا صیہونی جنگی کابینہ تحلیل ہو جائے گی؟

?️ 14 مارچ 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک اخبار نے صیہونی حکام کے درمیان

انسٹاگرام پر دلچسپ ریل فیچر کی آزمائش

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر ’ریلز‘ کو ایک کلک

امریکہ میں مہنگائی کا طوفان

?️ 23 مئی 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف جنگی اقدامات اور ٹرمپ حکومت کی کشیدہ پالیسیوں

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز تعینات کرنےکی منظوری دی

?️ 10 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ

شنیرا اکرم نے طلاق کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا

?️ 26 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) سوئنگ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے