ہمارا دفاع مضبوط، اب قرضوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

?️

کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہے کہ پاکستانی افواج نے بتا دیا ہمارا دفاع مضبوط ہے، اب پاکستان کو قرضوں سے نجات دلانے کی کوششیں کرنا ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء پر مشتمل وفد گورنر ہاؤس کراچی پہنچا، ملاقات کے بعد گورنر سندھ اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن کے وفد اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر میڈیا سے گفتگو کی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے رہنمائوں اور وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کروں گا کہ جنگ کے دوران آئی ایم ایف سے بات کی اور رقم لی، بھارتی ڈائریکٹر نے کوشش کی کہ قسط نہ ملے لیکن ہمیں کامیابی ہوئی، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرخرو کیا، پوری قوم مبارک کی مستحق ہے، سپہ سالار اور وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کہ وفاقی وزراء اور ایم کیو ایم پاکستان کا شکر گزار ہوں، تمام فورسز کے سربراہوں، وزیرِ اعظم اور نواز شریف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، پیمرا

?️ 11 نومبر 2024لاہور: (سچ خبریں) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے کہا ہے کہ

ایران میں طالبات کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسردہ ہوں۔ ملالہ یوسف زئی

?️ 28 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا

بھارت کی روس کو مغربی پابندیوں کو نظرانداز کرنے کی پیشکش

?️ 4 فروری 2023سچ خبریں:ایسے میں جب امریکہ دنیا کے دیگر ممالک پر روس مخالف

لبنانی پارلیمنٹ ممبر کا امریکہ پر ملکی معاملات میں مداخلت کا الزم 

?️ 14 اپریل 2025 سچ خبریں:لبنان کے ایک معروف رکن پارلیمنٹ اور حزب اللہ کے

ٹرمپ کا یمن میں بحری کارروائیوں کی تاثیر کا اعتراف

?️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: صدر ٹرمپ نے یمن کے خلاف اس ملک کی جارحیت

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی اور دہشتگردوں کے مؤقف کی تائید کی۔ بیرسٹر عقیل ملک

?️ 16 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل

پیٹرول مہنگا کرنے کے بجائے الیکشن میں چلے جائیں لیکن عمران خان کے کہنے پر الیکشن نہیں کراسکتے۔وزیر داخلہ

?️ 8 جون 2022اسلا م آباد(سچ خبریں)وزیر داخلہ نے عمران خان کو انتخابات پر بات چیت کی پیشکش کردی۔

نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

?️ 31 جولائی 2025مری (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے