ہر 2 ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی جانچیں گے، اچھے نتائج نہ دینے پر کارروائی ہوگی۔ شہباز شریف

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر وزارت کا ہر دو ماہ بعد جائزہ لے کر ان کی کارکردگی جانچیں گے، کسی وزارت کی کارردگی خراب ہوئی تو تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اچھے نتائج کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو سراہا جائے گا، جہاں پر خرابیاں ہیں انہیں دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ معیار پر پورا اترنے والے ہمارے سروں کا تاج ہیں، این ڈی ایم اے ایک جاندار ادارہ بن چکا ہے، حالیہ بارشوں سے متعلق این ڈی ایم اے حکام سے میٹنگ کی، سوات واقعہ انتہائی دلخراش حادثہ تھا۔ آئندہ موثر اقدامات کیلئے سانحہ سوات سے سیکھنا چاہیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح پر جانا معیشت کی بہتری کی عکاسی ہے، معیشت کی بہتری کیلئے مل کر کاوشیں کر رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

صیہونی میڈیا کی مزاحمت کے مقابلے میں صیہونی حکومت کی ناکامی پر کڑی تنقید

?️ 8 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے مزاحمتی گروہوں بالخصوص غزہ کی پٹی میں

انتالیہ اجلاس اور شام اور غزہ کے بارے میں انکشافات

?️ 14 اپریل 2025سچ خبریں: پروفیسر جیفری سیکس، ایک امریکی پروفیسر برائے سیاسیات اور اقوام متحدہ

ایران سعودی عرب کا نمبر ایک دشمن ہے: صہیونی وزیر کا دعویٰ

?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے تل ابیب اور ریاض کے

وفاق کا سندھ، بلوچستان سے پیٹرولیم مصنوعات پر انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس ختم کرنے کا مطالبہ

?️ 3 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاق نے سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں سے

سال 2023 میں پاکستانیوں نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین پیٹرول، ڈیزل خریدا

?️ 24 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سال 2023 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے

بجلی کی قیمت میں مسلسل اضافے سے صارفین پریشان

?️ 11 فروری 2021 اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے

آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے ہیں مگر اتفاق رائے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر دفاع

?️ 19 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر

روسی فضائی دفاع نے یوکرین کے 4,830 ڈرونز کو کیا تباہ 

?️ 13 جولائی 2026سچ خبریں: روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے