گورنر پنجاب سے علما کرام کی ملاقات، محرم الحرام میں امن و امان پر تبادلہ خیال

سلیم حیدر

?️

لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے مختلف مکاتبِ فکر کے علما کرام کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، بین المسالک ہم آہنگی اور مذہبی ہم بستگی کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے کہا کہ محرم کے دوران امن قائم رکھنے میں تمام مسالک کے علما کا کردار قابلِ قدر ہے، انہوں نے علما سے اپیل کی کہ وہ بھائی چارے اور برداشت کا پیغام عام کریں۔

علما نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی سے پاکستان کا عالمی وقار بڑھا ہے، انہوں نے حکومت کے امن اقدامات کو سراہتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

مشہور خبریں۔

یوکرین کے توپ خانے پر روسی فوج کا حملہ

?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:   اتوار کو روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایک پریس

ایران سعودی تعلقات کے خطے پر مثبت اثرات: پاکستان کے سابق وزیر خارجہ

?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:شاہ محمود قریشی نے ہفتے کے روز اسلام آباد میں بین

بحر الکاہل کے پانیوں میں دو برطانوی جنگی بیڑوں کی مستقل تعیناتی

?️ 21 جولائی 2021سچ خبریں:برطانوی وزارت دفاع نے ہند بحر الکاہل کے پانیوں میں دو

یوکرین کے بحران میں امارات اور سعودی عرب کے درمیان الگ ڈیل کی کہانی

?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:    روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی پر متحدہ عرب

سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ

?️ 2 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ملکی تاریخ کے بدترین سیلاب نے سندھ اور بلوچستان

لائبرمین کا جنگ بندی پر ردعمل: یہ ایک تلخ اور تکلیف دہ انجام ہے۔

?️ 24 جون 2025سچ خبریں: اسرائیلی ریاست کے سابق وزیر جنگ اور "اسرائیل بیتینو” پارٹی کے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے

?️ 11 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے

غزہ کے خلاف تازہ ترین صیہونی جارحیت

?️ 19 اکتوبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی مکمل نسل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے