گورنر خیبرپختونخوا سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات، خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو

فیصل کریم کنڈی

?️

پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پشاور میں تعینات ایرانی قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ نے افطار ڈنر پر ملاقات کی۔

ایرانی قونصل جنرل نے گورنر کو تہران میں 17 سے 20 اپریل کو منعقد ہونیوالی پاک ایران ٹزیڈ اینڈ انویسٹمںٹ کونسل پاویلئین میں شرکت کی دعوت دی، ملاقات میں پاک ایران دوستانہ تعلقات سمیت خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

گورنر خیبر پختونخوا نے گورنر ہاؤس میں افطار ڈنر میں شرکت پر ایرانی قونصل جنرل کا شکریہ ادا کیا، فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اسلامی برادر ہمسایہ ممالک پاکستان، ایران جغرافیائی حیثیت سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، ثقافتی تعلقات کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہو گا۔

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے ہمسایہ اسلامی برادر ممالک کو دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔

ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ ایرانی عوام برادر ہمسایہ ملک پاکستان کے عوام کے ساتھ محبت و ثقافتی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔

مشہور خبریں۔

فواد خان کی فلم بھارت میں ریلیز ہونی چاہیے، پرکاش راج

?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: بھارتی فلموں کے معروف ولن پرکاش راج نے پاکستان اور

عراق کی ایک وفاقی عدالت نے صدارت کے لیے ہوشیار زیباری کو کیا مسترد

?️ 14 فروری 2022سچ خبریں:  عراق کی ایک وفاقی عدالت نے اتوار کے روز صدارت

ٹرمپ نے امریکی دارالحکومت میں نیشنل گارڈ کو تعینات کر دیا

?️ 12 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی دارالحکومت میں نیشنل گارڈ کو

ٹینکوں ، توپوں کی ریل کے ذریعے ترسیل، مقبوضہ کشمیر میں تعمیر و ترقی کے بھارتی دعوے بے نقاب

?️ 18 دسمبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

نئی نوآبادیاتی پالیسی سے مشرقِ وسطیٰ کو خطرہ، اسرائیل خطے کا نقشہ بدلنے کے درپے؛ عرب تجزیہ کار کا انتباہ

?️ 14 مارچ 2026سچ خبریں:عرب تجزیہ کار نے خبردار کیا ہے کہ نئی نوآبادیاتی پالیسی

تعلیم اور صحت کے میدان میں سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم

?️ 18 اپریل 2023راولپنڈی: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں

ایوارڈز شوز جھوٹے ہوتے ہیں، زارا نور عباس

?️ 9 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ انہیں

ایران کے خلاف جنگ پر عالمی میڈیا کا تجزیہ؛ ٹرمپ ناکام، امریکہ و اسرائیل کو اسٹریٹجک بحران کا سامنا

?️ 31 مارچ 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ پر عالمی میڈیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے