?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سوشل میڈیا کے ذریعے ریاستی اداروں کیخلاف بیانیہ بنانے کے کیس میں نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید سے تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کردیا
ذرائع کے مطابق فلک جاوید سے پوچھا جائے گا یہ بیانیہ کس ایماء پر ترتیب دیا، بیانیہ ترتیب دینے کے پس پردہ کیا محرکات ہیں، فلک جاوید این سی سی آئی کو دو مقدمات میں مطلوب تھیں، گرفتاری کے بعد فلک جاوید کا ریمانڈ منظور ہوا تھا۔
دوسری جانب فلک جاوید نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کو سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا، فلک جاوید نے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کی وساطت سے اپیل دائر کی، عدالت نے این سی سی آئی اے سے کل مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
عدالت نے مدعی مقدمہ صوبائی وزیر عظمی بخاری کو بھی نوٹس جاری کردیا، اپیل کنندہ کا کہنا ہے کہ مجسٹریٹ نے فلک جاوید کا جسمانی ریمانڈ غیرقانونی دیا، استدعا ہے کہ سیشن کورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کردی۔


مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ کا اسرائیل کو انتباہ
?️ 4 جنوری 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے صیہونی حکومت کو خبردار
جنوری
یہ شام یا عراق نہیں ،سعودی عرب ہے
?️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:ایک ٹویٹر کارکن نے سعودی عرب کی کچی آبادیوں اور ٹوٹے
جنوری
میانمار میں دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں:اقوام متحدہ
?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں بغاوت کے
ستمبر
جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ
?️ 5 مئی 2021سچ خبریں:53 ممالک میں کیے جانے والےسروے کے نتائج سے معلوم ہوتا
مئی
ویکسین کے حصول کے لیے بھارت سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ترجمان دفتر خارجہ
?️ 12 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا ویکسین کے حصول کے حوالے سے پاکستانی دفتر
مارچ
عمران خان کا انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع، جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست
?️ 20 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف عمران خان
مارچ
لوٹ مار یا مفاہمت؟؛ زلنسکی نے یوکرین کے معدنی وسائل ٹرمپ کے حوالے کر دیے
?️ 26 فروری 2025سچ خبریں:مصدقہ ذرائع نے کییف کی جانب سے یوکرین کے نایاب معدنی
فروری
دشمن اپنے لیے فرضی کامیابیاں حاصل کرنا چاہتا ہے: حماس
?️ 19 فروری 2024سچ خبریں:حماس نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کی قیادت اور
فروری