کسی صورت فلسطین میں ہونے والے مظالم کا ساتھ نہیں دیں گے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

?️

کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت فلسطین میں ہونے والے مظالم کا ساتھ نہیں دیں گے۔

نمائش چورنگی میں سحری کیلئے موجود افراد سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہماری افواج پاکستان نے 10 مئی کو بھارت کو ایسا مزہ چکھایا جو وہ کئی سالوں تک بھول نہیں سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کئی سالوں سے خطے میں امن کا خواہاں رہا ہے، پاکستان نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کیے تو کسی کے کہنے پر نہیں کیے، پاکستان نے یہ دستخط اس لیے کیے ہیں کہ وہ مظلوم فلسطینیوں کو بچانا چاہتا ہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ بھارت یہ بیانیہ بنا رہا ہے کہ پاکستان شاید فلسطینیوں پر مظالم کا حصہ بننے جا رہا ہے، لیکن ایسا بالکل نہیں ہے، جب تمام مسلم ممالک اس معاہدے کا حصہ ہیں تو ہم نے بھی اس امن میں اپنا حصہ ڈالنے کا سوچا ہے۔

کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ ہم بھارت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، آج تک جو پاکستان میں ترقی نہیں ہوئی اس میں سب سے بڑی رکاوٹ نریندر مودی ہے، وہ آپ کی جڑوں میں بیٹھ کر بھائیوں کو بھائیوں سے لڑوا رہا ہے، اس کے پاس بے دریغ پیسہ ہے، مودی پاکستان کو پیروں پر کھڑا ہوتا نہیں دیکھ سکتا۔

مشہور خبریں۔

معروف فلسطینی ڈاکٹر کی اغوا پر حکومتِ غزہ اور حماس کا شدید ردعمل

?️ 22 جولائی 2025غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں معروف فلسطینی ڈاکٹر کی اغوا پر

وہ ملزم جنہوں نے موسم کا دعویٰ کیا

?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں:امارات کے موسمیاتی اجلاس میں یورپی اور امریکی ممالک نے بین

فرانسیسی صدر میکرون کا نیتن یاہو کو خط

?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے خبردار کیا ہے کہ غزہ

چین  نے مصنوعی چاند بنانے پر کام شروع کر دیا

?️ 16 جنوری 2022بیجنگ(سچ خبریں) چین نے مصنوعی چاند بنانے پر کام شروع کر دیا

ٹیکس چورکسی رعایت کے مستحق نہیں، مؤثر قانونی کارروائی کی جائے گی، وزیراعظم

?️ 20 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس

صیہونی ریاست کے اندر کیا ہو رہا ہے؟

?️ 12 جولائی 2023سچ خبریں: عدالتی اصلاحاتی بل کی منظوری کو روکنے کے لیے صیہونی

پاکستان اپنے دریاؤں کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جائے گا۔ شیری رحمان

?️ 26 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے

تل ابیب سے لیک ہونے والی ویڈیوز میں ایران کے میزائل حملوں کے نقصانات ظاہر

?️ 11 مارچ 2026سچ خبریں:تل ابیب سے سامنے آنے والی لیک ویڈیوز میں ایران کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے