کراچی پولیس کا 21 رمضان یومِ علیؓ سے متعلق سکیورٹی پلان تشکیل

?️

کراچی (سچ خبریں) کراچی پولیس نے 21 رمضان یومِ علیؓ سے متعلق سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔

کراچی پولیس چیف کے مطابق یوم علی کے مرکزی جلوس کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے، شہر بھر میں سیکیورٹی کے لئے 5213 پولیس افسران و اہلکار تعینات ہوں گے جبکہ سیکیورٹی ڈیوٹی پر19 ایس ایس پیز،ایس پیز، 53 ڈی ایس پیز، 755 این جی اوز اور 4244 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔

انہوں نے بتایا کہ جلوس کے روٹس، داخلی و خارجی راستوں اور واپسی کے راستوں پر خصوصی سیکیورٹی انتظامات کیئے جائیں گے، روٹ سیلنگ، اسنیپ چیکنگ، سی سی ٹی وی نگرانی اور بلند عمارتوں پر اسنائپرز تعینات کیے جائیں گے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا کہنا تھا کہ تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کوئک رسپانس ٹیمیں الرٹ رہیں گی، اہم ہسپتالوں میں بھی پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

کراچی پولیس چیف نے افسران کو جلوس کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ شہری مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع مددگار 15 پر دیں۔

مشہور خبریں۔

آپ کے جانے سے ہم یتیم ہوگئے؛عرب صارفین کا جنرل سلیمانی سے اظہار عقیدت

?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:ایک عرب صارف نے شہید سلیمانی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے

مدارس کے معاملے پر ہمیں پریشان نہ کریں ورنہ بڑی آزمائش بن جائیں گے۔ فضل الرحمان

?️ 7 جنوری 2026راولپنڈی (سچ خبریں) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے

عبرانی میڈیا: لبنان میں اسرائیل کی جنگ سوچ سے زیادہ قریب ہے

?️ 9 نومبر 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے ہفتے کی

چین اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کے مخالف

?️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ جنگ پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 10ویں ہنگامی

ہدہد 3 نے صیہونیوں کی مساوات کو کیسے بگاڑا؟

?️ 26 جولائی 2024سچ خبریں: رائی الیوم الیکٹرانک اخبار کے ایڈیٹر عبدالباری عطوان نے ایک

حقدار حق سے محروم نہیں رہنا چاہیے، وزیر اعظم کی ہدایت

?️ 25 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ

غزہ کی پٹی میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کے لیے امریکی قرارداد

?️ 6 مارچ 2024سچ خبریں: سفارتی ذرائع نے اعلان کیا کہ امریکہ نے غزہ کی

مولانا فضل الرحمٰن تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار

?️ 7 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی جانب سے سیاسی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے