?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کرائے کے انقلابیوں نے روز ایک نیا بیانیہ بیچنا ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ اور اس وقت ملک میں مون سون کی شدید لہر ہے۔ بارش کے دنوں میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ بارشوں کے دوران نقصانات ہوئے ہیں۔ اور بارشوں کے دوران جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔ نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کو جلد از جلد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ جبکہ لاہور میں گزشتہ روز موسلادھار بارش ہوئی لیکن کہیں پانی کھڑا نہیں ہوا۔ اور لاہور میں تمام انڈر پاسز کو بروقت کلیئر کروا لیا گیا تھا۔
پیرا فورس سے متعلق عظمی بخاری نے کہا کہ پیرا فورس کے پاس فتنہ فساد سے نمٹنے کے لیے تربیت موجود ہے۔ اور اس فورس کے جلد نتائج سامنے آئیں گے۔ تجاوزات کا خاتمہ، مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہو۔ یہ فورس تربیت یافتہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیرا فورس میں شفاف تفتیش ہو گی۔ اور اس کا اپنا انویسٹی گیشن سیل ہوگا۔ پیرا فورس پورے پنجاب میں کام کرے گی۔ اور اس میں 50 ہزار سے زیادہ اہلکار شامل ہوں گے۔
مشہور خبریں۔
سعودی عرب میں عازمین حج کے لیے 100 حفظ قرآن نشستوں کا انعقاد
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:مسجد الحرام اور مسجد النبی کی انتظامیہ نے بیت اللہ الحرام
جولائی
وزیر اعظم کے معاونین میں اضافہ
?️ 23 جون 2022اسلام آباد( سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد مزید 3 معاونین
جون
بی بی اور موت کے خوف سے خودکشی؟
?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیل اور امریکہ کے تعلقات ماضی سے مختلف حالت میں
مئی
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ
?️ 16 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر
جون
نیو اورلینز واقعے کا مشتبہ شخص کون تھا ؟
?️ 2 جنوری 2025سچ خبریں: روئٹرز نے بدھ کی رات لکھا کہ NOLA.com نے قانون
جنوری
وزیر داخلہ کا اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم
?️ 2 جون 2024لندن: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کو
جون
جنگ بندی کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد
?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:20 جنوری سے جاری جنگ بندی کے باوجود صہیونی فوج
مارچ
دنیا میں اسرائیل کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
?️ 17 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے
اپریل