?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ ہیں، کیا کسی بھی سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جا سکتا ہے؟
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے سوال اٹھایا کہ بشریٰ بی بی کیسے غیر سیاسی ہو سکتی ہیں؟ ڈی چوک احتجاج کی قیادت بشریٰ بی بی نے کی، اب سیاسی نہ ہونے کا دعویٰ درست نہیں۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پوسٹنگ اور ٹرانسفرز بشریٰ بی بی کے زیر اثر ہوئیں، توشہ خانہ کیس میں قانون اپنا راستہ لے گا، اگر گرفتاری غلط ہے تو عدالتوں سے رجوع کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ جہاں دہشتگرد ہوں گے وہاں آپریشن کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آپریشن کی حمایت کرنی چاہیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن: ہم میدان جنگ کا تعین کرتے ہیں۔ یمنی افواج تیار ہیں
?️ 30 ستمبر 2025سچ خبریں: یمنی وزیر اعظم کے مشیر نے غزہ کی جنگ بند
ستمبر
فرانس میں چاقو کے حملے میں 6 بچے زخمی
?️ 9 جون 2023سچ خبریں:سیکورٹی ذرائع نے جمعرات کو اعلان کیا کہ فرانسیسی ایلپس کے
جون
ترک تجزیہ کار کے مطابق انقرہ کی اسرائیل فہمی
?️ 20 جون 2025سچ خبریں: ترکی کے معروف تجزیہ کار کا ماننا ہے کہ اردوغان
جون
مین ریاست کے بیلٹ سے ٹرمپ کا نام ہٹایا گیا
?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں:شینا بیلوز، سیکرٹری برائے داخلہ امور اور ریاست کی اعلیٰ ترین
دسمبر
برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی پر عوام کے162 ملین پاؤنڈ خرچ:لندن کی سرکاری رپورٹ
?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی پر 162 ملین پاؤنڈ خرچ ہوئے
مئی
پی آئی اے نے بحرین کے لئے پروازیں بحال کر دیں
?️ 7 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پی آئی اے نے پاکستان سے بحرین کے
مئی
شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملہ
?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:امریکی قابض فوج نے اعلان کیا کہ اس نے شام کے
اگست
امریکی یہودی تاریخ داں کا صیہونیوں کے بارے میں اظہار خیال
?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں: مشہور امریکی یہودی مورخوں میں سے ایک نے غزہ کے
اکتوبر