ڈی جی آئی ایس پی آرنے شہیدوں کے اہلخانہ کے جذبے کو سلام پیش کیا

ڈی جی آئی ایس پی آرنے شہیدوں کے اہلخانہ کے جذبے کو سلام پیش کیا

?️

راولپنڈی (سچ خبریں)یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے  ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخارکی جانب سے ویڈیوز کا سلسلہ جاری ہے چھٹی ویڈیو میں انہوں نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر شہیدوں کے اہلخانہ کے جذبے کو سلام پیش کیا اور ان کے حوصلے، صبر اور برداشت کو بھی سراہا۔

تفصیلات کے مطابق یوم دفاع و شہداکےحوالے سےمختصر دورانیے کی ویڈیوزجاری کرنےکاسلسلہ جاری ہے ، ویڈیوز میں شہدا، غازیوں اور ان اہلخانہ کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اور مختصر دورانئے کی ویڈیو جاری کر دی، جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر نےشہیدوں کےاہلخانہ کےجذبے کوسلام پیش کیا۔

چھٹی ویڈیو میں شہداکےاہلخانہ کےحوصلے،صبر اوربرداشت کی عکاسی کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ شہید کا وطن کےدفاع اورجان کی قربانی کاجذبہ جرات کی داستانیں رقم کرتا ہے۔یاد رہے اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخار نے مختصر دورانئے کی جارہ ویڈیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے مسلح افواج کے غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا تھا۔

ویڈیو بارڈر پر تعینات غازیوں کےخوشی کی اطلاع پرجذبات سےمتعلق تھی کہ اہلخانہ کس طرح اپنی خوشیاں غازیوں تک پہنچاتے ہیں ، جبکہ غازیوں کےجذبات اور بےمول لمحات کو ویڈیو میں بیان کیا گیا تھا۔

مشہور خبریں۔

شام اور پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدے

?️ 1 نومبر 2021سچ خبریں:  شام اور پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی

الیکشن کمیشن کو اپنی ذمہ داریاں آئین اور قانون کے مطابق نبھانی ہوتی ہیں:بلاول بھٹو زرداری

?️ 19 مارچ 2021پاکستان(سچ خبریں) پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

فوجی تنصیبات پر براہ راست حملوں میں ملوث افراد پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے، پی ٹی آئی سینیٹر

?️ 19 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر سید علی ظفر

جو کورم پورا کرنے کے قابل نہیں انہیں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے دی گئیں، عمر ایوب

?️ 20 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

یورپی یونین کا یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجنے کا اعلان

?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:جرمن وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین یوکرین

ضمانت قبل از گرفتاریاں عمران خان کو مزید بدمعاش بنانے میں معاون ثابت ہو رہی ہیں، رانا ثنااللہ

?️ 19 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ

ایران کے تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پر شکر گزار ہیں۔ پاکستانی سفیر

?️ 17 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) ایران میں پاکستانی سفیر مدثر علی ٹیپو نے

گوگل کا ورچوئل لباس آزمانے کا نیا اے آئی فیچر متعارف

?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے ایک نیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے