?️
اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے۔
تفصیلات کے مطابق مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی کو جان آف کینیڈی کی طرح خطرہ لاحق ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایک ہی سوچ رکھتے ہیں، یہ دونوں ہی نفرت کی بنیاد پر گریٹر اسرائیل اور اکھنڈ بھارت کا قیام چاہتے ہیں۔
اعزاز چوہدری نے کہا کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان سیزفائر ہوا ہے لیکن جب تک فلسطینیوں پر ظلم کا خاتمہ نہیں ہوتا اور آزاد ریاست کا قیام عمل میں نہیں آتا خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں اضافہ: رپورٹ
?️ 11 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس سے بچوں کی
دسمبر
امریکی دہشت گرد فوج نے ایران پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی
?️ 8 مئی 2026 سچ خبریں:امریکی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے تصدیق کی ہے کہ
مئی
صیہونی فوج کا قابض سیاسی قیادت کو انتباہ
?️ 20 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی فوج کے کمانڈرز نے تل ابیب کی سیاسی قیادت کو
نومبر
فرانسیسی سفیر کو واپس؛ الجزائر کے سفارت خانے کے 12 ملازمین باہر
?️ 17 اپریل 2025سچ خبریں: چند ہفتے قبل فرانسیسی وزیر خارجہ نے الجزائر کے دورے کے
اپریل
صہیونیوں میں خانہ جنگی کا امکان
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:ایک اسرائیلی نیٹ ورک کے سروے کے مطابق 58 فیصد اسرائیلیوں
مارچ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے غیر ملکی ’پروپیگنڈے‘ سے نمٹنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب کر لیں
?️ 19 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے وزارت خارجہ
مئی
مغرب کی ایران میں امریکی ہتھیاروں کی ریورس انجینئرنگ سے خوف
?️ 27 اپریل 2026سچ خبریں: مغربی میڈیا نے اشارہ کیا ہے کہ تہران جدید امریکی
اپریل
اسرائیلی فضائیہ دن بہ دن کمزور
?️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے عسکری امور کے تجزیہ کار ایلون بن ڈیوڈ
ستمبر