?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر آجائے۔
طارق فضل چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہے، تحریک انصاف مذاکرات کے لیے سنجیدہ تجاویز لے کر اسپیکر اسمبلی کے دفتر آجائے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان یو اے ای اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کو کم کرے گا، ہم دونوں ممالک کے درمیان خلیج کو کم کرنے میں کردار ادا کریں گے۔ طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ آپ محمود خان اچکزئی کو لے آئیں، ہم بھی احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور سینئر وزراء کو بات چیت کے لیے لے کر آئیں گے۔
مینا خان آفریدی نے مذاکرات کی دعوت پر کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس کو مینڈیٹ دیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکومت سنجیدہ ہے تو ان سے مذاکرات کرے، پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ بھی ساتھ لے کر چلے گی۔


مشہور خبریں۔
یمن بنا اسرائیل کے لیے ایک بڑا مسئلہ
?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے اخبار معاریو نے اپنے ایک مضمون میں
دسمبر
جیل میں بیٹھے قیدی کو نہیں معلوم پاکستان ترقی کی منازل طے کرچکا ہے۔ مریم نواز
?️ 21 ستمبر 2025سرگودھا (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بانی پی ٹی آئی
ستمبر
ایک ہی سکے کے دو رخ
?️ 16 اکتوبر 2023سچ خبریں: تاریخی شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ داعش اور صیہونیت
اکتوبر
ترکی سے متعلق امریکی 2024 کی رپورٹ پر انقرہ کیوں ناراض تھا؟
?️ 17 اگست 2025سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں ترکی میں انسانی حقوق
اگست
وزیر اعظم نے اپنے برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا
?️ 7 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن
جون
بجلی کے نرخوں میں اضافے سے صنعتی پیداوار متاثر، مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ
?️ 15 جولائی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) کاروباری برادری نے’یکساں قومی ٹیرف’ میں 4.95 روپے
جولائی
انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرائیں:ڈی ایف پی
?️ 23 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ڈیموکریٹک
جولائی
عراقی خاک کو کسی بھی ملک کے خلاف حملے کے لیے استعمال کیے جانے کی مخالفت
?️ 5 فروری 2026 سچ خبریں:شیعہ ہم آہنگی فریم ورک، جو عراق کی پارلیمان کی
فروری