?️
پشاور (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی رکن اسمبلی علی شاہ خان کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی علی شاہ خان نے روڈ شاہی کے علاقے میں ٹریفک پولیس کے اہلکار عزت علی پر تشدد کیا۔ اور اہلکار کو تھپڑ مارے، دھکے دیئے۔
ٹریفک پولیس اہلکار کی مدعیت میں علی شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف دفعہ 500، 506، 186 اور 353 کے تحت کارروائی شروع کر دی۔
واقعے کی رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ علی شاہ نے اپنی سیاسی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ بدسلوکی کی۔ جو قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔
پولیس کے مطابق قانون سب کے لیے برابر ہے۔ اور کسی کو بھی طاقت کے ناجائز استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کورونا: ملک بھر مزید 48 افراد انتقال کر گئے
?️ 4 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے وار
فروری
حکومت نے ای پاسپورٹ اور آن لائن پاسپورٹ تجدید کی سہولت کا آغاز کردیا
?️ 10 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ای پاسپورٹ اور آن لائن پاسپورٹ
جون
یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی
?️ 23 ستمبر 2021سچ خبریں:اگرچہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے چھ سال قبل
ستمبر
بجٹ کی منظوری پر فردوس عاشق کی عوام کو مبارکباد
?️ 26 جون 2021لاہور (سچ خبریں) پنجاب کا مالی سال 22-2021ء کا بجٹ منظور ہونے
جون
صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینئر ترین جج ڈکلیئر کر دیا
?️ 29 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز
جون
لاہور: سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں کے دوران 6 گرفتار ملزمان ہلاک
?️ 11 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی
ستمبر
کیا بائیڈن بن سلمان سے ہاتھ ملائیں گے؟
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:اگر بائیڈن اور بن سلمان ہاتھ ملاتے ہیں تو امکان ہے
جولائی
بلاول بھٹو زرداری کا سیاسی جماعتوں پر بڑا الزام
?️ 23 جون 2024سچ خبریں: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو
جون