پوری قوم اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران اور فلسطین کیساتھ کھڑی ہے۔ مولانا طاہر اشرفی

طاہر اشرفی

?️

لاہور (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پوری قوم اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران اور فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ کسی گروہ یا جماعت کو قانون ہاتھ میں لینے کا اختیار نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو لوگ عوام اور فوج کے خلاف مصروف ہیں ان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف کام کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کل پورے ملک میں یوم وحدانیت منایا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

یمنی اہلکار: امن کے دعوے قیدیوں کے معاملے میں تخریب کاری سے متصادم ہیں

?️ 19 دسمبر 2025سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے مشیر نے جارح اتحاد

پنجاب اسمبلی میں ملکی وقار اور سلامتی کے تحفظ کے متعلق قرارداد کثرت رائے سے منظور

?️ 8 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی میں ملکی وقار اور سلامتی کے تحفظ

وزیر کی ملاقاتوں سے ’مفاہمتی مذاکرات‘ کی جانب بڑھنے کا اشارہ

?️ 19 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) ان قیاس آرائیوں کے درمیان کہ نگران حکومت تمام

مغربی کنارے میں ایک سکول کے طلباء پر صیہونی حملہ

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:    آج بدھ کو اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے

اہل فلسطین کیلئے مزید امدادی سامان غزہ روانہ، مریم نواز کی تقریب میں شرکت

?️ 15 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے این ڈی ایم اے

اسرائیلی فوجی ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

?️ 10 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایرانی انٹیلی جنس

سعودی عرب پہلے والا سعودی عرب نہیں رہا؛امریکہ میں سعودی سفیر

?️ 27 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکہ میں سعودی عرب کے سفیر نے اپنے ملک اور امریکہ

ایٹمی معاہدے کے سلسلہ میں ایران کا امریکہ کو دو ٹوک جواب

?️ 8 جون 2021سچ خبریں:ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے