?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی تیاریاں شروع کردیں۔ حلقہ بندیوں کےلیے تمام انتظامی امور 12 اکتوبر تک مکمل کیے جائیں گے۔
اعلامیے کے مطابق حلقہ بندی کمیٹیوں کو حلقوں کی ابتدائی فہرست 13 سے 31 اکتوبر تک جمع کرائی جائے گی، حلقہ بندیوں پر اعتراضات 2 سے 16 نومبر تک وصول کیے جائیں گے۔ اعتراضات پر فیصلے ایک دسمبرتک کیے جائیں گے۔ حلقہ بندی کمیٹیاں حلقوں کی حتمی فہرست 8 دسمبرکوجاری کرے گی۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت کروانے کا فیصلہ کرتے ہوئے دو ماہ میں حلقہ بندیاں کروانے کا حکم دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع
?️ 5 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی
مارچ
میکرون کا فرانسیسی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے کا متنازع اقدام
?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں: فرانسیسی حکام نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ایمانوئل میکرون سرکاری
نومبر
امریکی لابنگ کے لیے سعودی لابنگ پر کوئنسی کی رپورٹ
?️ 7 اپریل 2022سچ خبریں: کوئنسی سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹڈیز نے ایک رپورٹ جاری کی
اپریل
جج دھمکی کیس میں عدالت نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم
?️ 19 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج دھمکی
ستمبر
سعودی بادشاہ اور ولی عہد کو ایرانی صدر کے 2 خطوط میں کیا کہا گیا ؟
?️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واس نے لکھا ہے
ستمبر
ٹرمپ نے یورپی اخراجات پر یوکرین کے لیے نئے ہتھیاروں کی منظوری دی
?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ یوکرین
اگست
شہریوں کا قتل عام صیہونیوں کی بے بسی کی نشانی : حماس
?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت
مئی
دنیا میں ترکی کی خارجہ پالیسی کے 8 چیلنجز
?️ 21 جنوری 2024سچ خبریں:اس مضمون کے پچھلے حصے میں ہم نے مغرب کے بعد
جنوری