پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کے لئے اہم اعلان

پعثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

?️

لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ لیتے ہوئے  مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کے لیے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کا کہنا ہے کہ 90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپے تک وظیفہ لگایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کے لیے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتیاں کی جائیں گی۔ حکومت کے اس فیصلے سے بچوں کی پڑھائی پر کیا اثر پڑے گا ابھی اس کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

خیال رہے کہ سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں ادا کیے جائیں گے۔درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر جمع کروائی جا سکیں گے۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپے تک وظیفہ لگایا جائے گا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں۔ وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیوں میں سے کیے جائیں گے۔

مشہور خبریں۔

ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف، ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

?️ 21 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے

امریکا اور یورپی یونین کا پاکستان کے انتخابات سے متعلق اظہارِ تشویش

?️ 10 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) یورپی یونین اور امریکا نے پاکستان میں 8

کیا نیتن یاہو کے ہوتے ہوئے صلح ہو سکتی ہے؟ برطانوی اخبار کی زبانی

?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں: برطانوی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کی

ہیبرون کے جنوب میں صیہونی فوج کا حملہ

?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:   ہیبرون کے جنوب میں واقع قصبے دورامیں صیہونی فوج کے

عراق میں امریکی اتحاد کے قافلے کے راستے میں دھماکہ

?️ 23 فروری 2022سچ خبریں:عراق میں امریکی اتحاد کے ایک لاجسٹک قافلے کو سڑک کنارے

اے ایس ایف ایک مثالی ادارہ ہے:ڈاکٹر عارف علوی

?️ 29 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے

امریکی صدر و دیگر حکام مودی کے ساتھ ملاقات میں مسئلہ کشمیر اٹھائیں ، الطاف وانی

?️ 16 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں)” کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز “کے چیئرمین

روس کے کون سے علاقے تاما ہاک میزائلوں کی زد میں ہیں

?️ 16 اکتوبر 2025روس کے کون سے علاقے تاما ہاک میزائلوں کی زد میں ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے