?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی فورسز کی افغانستان میں خوارج کے ٹھکانوں پر ایئر سٹرائیکس کے نتیجے میں 80 سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات انٹیلی جنس بیسڈ ایئر سٹرائیکس میں افغانستان کے 3 صوبوں میں دہشتگردوں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا، ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں موجود فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی حملوں میں 80 سے زائد خارجیوں کے جہنم واصل ہونے کی اطلاع کنفرم ہے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا بھی امکان ہے۔
جو مراکز تباہ کیے گئے ان میں نیا مرکز نمبر ایک ننگرہار، نیا مرکز نمبر 2 ننگر ہار، خارجی مولوی عباس مرکز خوست، خارجی اسلام مرکز ننگر ہار، خارجی ابراہیم مرکز ننگر ہار، خارجی ملا رہبر مرکز پکتیکا اور خارجی مخلص یار پکتیکا شامل ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی بھارتی خفیہ ایجنسی راء معاونت کر رہی ہے
?️ 18 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی
جولائی
اسلام آباد: بی این پی مینگل کے اختر لانگو اور شفیع محمد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
?️ 25 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بلوچستان نیشنل
اکتوبر
شام کے گلے میں اسرائیل کا پنجہ
?️ 13 مارچ 2025سچ خبریں: ایک اسرائیلی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ شام کی نئی
مارچ
کورونا نئے نقاب میں؛ دنیا اومیکرون وائرس کے منظرعام پر آنے سے پریشان
?️ 27 نومبر 2021سچ خبریں:اومیکرون نامی کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کی شناخت نے
نومبر
میلبورن یونیورسٹی کی جانب سے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ
?️ 18 اگست 2022سچ خبریں: نیو عرب ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی
اگست
آئی ایم ایف کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے حکومت نے گیس 50 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی
?️ 28 جون 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم
جون
صہیونی جرائم پر اقوام متحدہ کب تک خاموش رہے گی ؟
?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بدھ کی صبح
اکتوبر
اسلام آباد کچہری حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود نور ولی محسود نے کی تھی، وزیر اطلاعات
?️ 25 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا
نومبر