پاکستان نے سمندری کارگو کے ذریعے 200 ٹن انسانی امدادی سامان سری لنکا روانہ کردیا

سری لنکا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے سمندری کارگو کے ذریعے 200 ٹن انسانی امدادی سامان سری لنکا روانہ کیا ہے۔

طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ امدادی سامان سے تباہ کن سمندری طوفان ڈِٹواہ (Ditwah) کے بعد سری لنکا میں امدادی سرگرمیوں میں مدد ملے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں امدادی سامان کے روانگی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، سری لنکا کے ہائی کمشنر سری لنکا برائے پاکستان ایڈمرل رویندرا سی. وجے گنارتنے نے شرکت کی۔

وزارتِ خارجہ اور این ڈی ایم اے کے سینئر حکام بھی تقریب میں موجود تھے، طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان سری لنکن کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

مشہور خبریں۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی صیہونیوں کو وارننگ

?️ 23 جون 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے مغربی کنارے

حزب اللہ کے اس اقدام نے صہیونیوں کو بہت الجھا دیا

?️ 19 جون 2024سچ خبریں: اسرائیل ہیوم اخبار نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ نے

غزہ کے نظام کو دوبارہ تعمیر کرنے کے لیے کم از کم 10 بلین ڈالر کی ضرورت

?️ 18 جنوری 2025سچ خبریں: اکتوبر 2023 میں غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے،

زہران ممدانی کے ریمارکس پر نیتن یاہو کا ردعمل

?️ 21 نومبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیٹن یاہو نے نیویارک سٹی کے نئے

اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرانے کے لیے کوششیں جاری ہیں:لبنانی صدر  

?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:لبنان کے صدر نے کہا کہ وہ صہیونی حکومت کو

میں نے ایران پر ٹرمپ کے فوجی حملے کو روکا: مارک اسپیر

?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:  ڈونالڈ ٹرمپ کے سیکرٹری دفاع مارک اسپیئر نے کل اتوار

لاطینی امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ کون ہے؟

?️ 16 اگست 2023سچ خبریں: وینزویلا کے وزیر دفاع نے ماسکو میں سکیورٹی اجلاس میں

ہالینڈ میں ایران کے حق میں مظاہرے، سینکڑوں شہریوں کا جنگ کے خلاف احتجاج اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ

?️ 29 مارچ 2026سچ خبریں:ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں سینکڑوں افراد نے ایران کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے