?️
لاہور (سچ خبریں) پاکستان میں بھی ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں ذوالحج 1446 ہجری کا چاند دیکھا گیا، یکم ذی الحج 29 مئی بروز جمعرات ہوگی جبکہ عید الاضحی 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔
قبل ازیں چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرِ صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز کوئٹہ میں ہوا تھا، اجلاس کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا تھا کہ ملک بھر میں کہیں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔
مولاناعبدالخبیرآزاد نے کہا تھا کہ متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا یکم ذی الحج 29 مئی جمعرات اور عید الاضحی 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
توہین مذہب اور سائبر کرائم کے الزام میں ملزم کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا
?️ 13 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے گجر خان
اکتوبر
جنگ کو طول دینے سے حماس کی شکست نا ممکن
?️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں:عبرانی ذرائع ابلاغ کے ماہرین نے حالیہ دنوں میں غزہ کی
دسمبر
ڈاکٹر معید یوسف مشیر کو نیا عہدہ مل گیا
?️ 18 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی
مئی
مشیر قومی سلامتی سرکاری دورے پر امریکا روانہ
?️ 27 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر قومی سلامتی ڈاکٹرمعیدیوسف اہم دورے پر امریکا
جولائی
اسمارٹ ڈیوائسز کی لائٹ نیند میں خلل نہیں ڈالتی، تحقیق
?️ 9 جنوری 2024سچ خبریں: ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موبائل و
جنوری
ایران کے خلاف امریکہ کے جرم کی مذمت
?️ 23 جون 2025سچ خبریں: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے آج
جون
اسرائیل کے بارے میں امریکی حکام کا موقف
?️ 6 مارچ 2024سچ خبریں: امریکی نائب صدر کملہ ہیرس نے کہا کہ وہ اور
مارچ
ٹرمپ کے بیانات غیر قابل اعتماد، ایران پالیسی پر تضادات نمایاں؛ سی این این کی رپورٹ
?️ 21 اپریل 2026سچ خبریں:امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی رپورٹ میں ڈونلڈ
اپریل