?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہا جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔
اسرائیلی اقدامات سے کشیدگی میں اضافہ اور امن و استحکام کی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے، وزرائے خارجہ نے تمام فریقین سے مطالبہ کیا اس نازک مرحلے پر انتہائی ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے کسی بھی عمل سے گریز کریں جو موجودہ عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہو۔
اسلامی ممالک نے اسرائیلی اقدامات کو سیاسی عمل کیلئے براہ راست خطرہ اور سازگار حالات پیدا کرنے میں رکاوٹ قرار دے دیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران کا اسلامی انقلاب، سازشیں اور کامیابیاں
?️ 11 فروری 2026 سچ خبریں:سن 1979 میں ایرانی انقلاب کی فتح، امریکی اثر و
فروری
اردن میں نئی امریکی سفیر سب سے بڑی صیہونی حامی
?️ 21 نومبر 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ عمان
نومبر
سوڈان میں خواتین کے ساتھ عصمت دری کے درجنوں واقعات ریکارڈ کیے گئے
?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: سوڈانی ڈاکٹرز نیٹ ورک نے انکشاف کیا ہے کہ فاشر
نومبر
جی ایس پی پلس کیخلاف بیان بازی خطرناک سازش ہے۔ شرجیل میمن
?️ 27 مارچ 2026کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جی ایس
مارچ
ہماری سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: اردن
?️ 22 فروری 2026 سچ خبریں:اردن کی سرکاری ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ
فروری
سفارتی خط حقائق پر مبنی ہے:شاہ محمود
?️ 7 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی
اپریل
آئرلینڈ میں مظاہرے صیہونیوں کے خلاف مظاہرے
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں:آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں مظاہرین نے مظلوم اور بے
اگست
فرانس میں عوامی احتجاج کی اہم وجہ ایران جنگ ہے؛فرانسیسی صدر کا اعتراف
?️ 29 اکتوبر 2026سچ خبریں:فرانسیسی صدر میکرون نے ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش
اکتوبر